Mardan Zalmi

Mardan Zalmi

Share

Paid promotion available

07/07/2026

یوسفزئی امن كركٹ ٹورنامنٹ شیوہ ۔۔ جس میں حارث علی خان نے آج جی کے ٹایگر کی جانب سے کھیلتے ہوۓ زبردست بلے بازی کی ۔۔ حارث علی خان کے اننگز میں 7 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے ۔۔ اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا

07/07/2026

سولر سسٹم سروسز کیلئے رابطہ کرے 💡🔌

05/07/2026

نسلوں کی جنگ ہے ،صدیوں تک چلے گی
کب تک اپنی لے پالک سیاسی خاندانوں کو گھسیٹوگے۰
تم مسلح گروہ بن چکے۰ مسلح گروہ کی کوئی عزت ،کوئی شہید کوئی غازی نہیں ہوتا۰۰
جب آئین کے تابع ہوگے تب دیکھیں گے کہ تمہیں شہید کہنا ہے یا غازی ۰
تحریر ۔۔۔۔ عامر ملک

05/07/2026

حضرو اٹک کی سرزمین پر فخر گڑھی کپورا ، فخر مردان حارث علی خان نے ایسی اننگز کھیلی ۔ کہ مخالف ٹیم اور تماشای بغیر داد دیے نہ رہ سکے ۔۔ آج حارث علی خان کے ٹیم کو جب 91 رنز کا ہدف ملا ۔ تب حارث علی خان نے ذمہ داری سمبالتے ہوۓ پہلے گیند سے ہی چھکے سے شروع کیا ۔ اپنے ٹیم کے لئے ون مین آرمی کا کردار ادا کرتے ہوۓ 60+ رنز بناے ۔ جس میں 8 بلند و بالا چھکے اور 1 چوکا شامل تھا ۔ اور اپنے ٹیم کا سکور 3 اورز میں 65 رنز تک پھنچایا ۔ پھر جب لاسٹ 2 اورز میں صرف 26 رنز درکار تھے ۔ تب ٹیم مشکلات کا شکار بنی اور ٹیم یہ سکور چيس کرنے میں ناکام رہی ۔ لیکن حارث علی خان نے اپنے اننگز سے شایقين كركٹ کے دل جیت لئے ۔۔

30/06/2026

یوسفزئی امن كركٹ ٹورنامنٹ شیوہ ۔۔ جس میں حارث علی خان نے آج جی کے ٹایگر کی جانب سے کھیلتے ہوۓ 68 رنز بنائے ۔۔ حارث علی خان کے اننگز میں 8 چھکے اور 1 چوکا شامل تھا اور اپنے ٹیم کا سکور 108 رنز تک پہنچایا ۔۔

Photos from Mardan Zalmi's post 26/06/2026

ٹرائی سیریز 🎉🔥
آج سے جی کے زلمی ، جی کے ٹائیگرز اور جی کے سٹارز کے مابین ٹرائی سیریز کا آغاز ہوگا تمام دوستوں کو آنے کی دعوت دی جاتی ہے ، آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں ؟؟

24/06/2026
24/06/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دہ حارث علی خان نیا وفات شوے دہ نن (11.30) بجے بہ شیخ عنایت بابا کے نماز جنازہ ادا کیگی دہ ثواب دپارہ پکے شرکت اوکے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Mardan Cantonment

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 23:58
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00