Sports asia

Sports asia

Share

Sports world

07/10/2026

عاقب جاوید 🗣️🗣️:
"اگر ہم ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں میں سے صرف ایک بھی جیت جائیں تو میں بہت خوش ہوں گا۔ اگر بابر اعظم اور ان کی ٹیم صرف ایک ٹیسٹ میچ بھی جیت لے تو میں انہیں سلام پیش کروں گا۔ کیونکہ ویسٹ انڈیز اور England میں ٹیسٹ میچ جیتنا انتہائی مشکل ہوتا ہے، وہاں ایک میچ جیتنا بھی ورلڈ کپ جیتنے کے برابر ہے۔" ❤️🔥😮

07/10/2026

🚨 انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے انڈیا صحافی کی بولتی بند کردی! میچ کے بعد پریزنٹیشن کے دوران اس وقت سب حیران رہ گئے جب ایک بھارتی صحافی نے انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک سے ان کی شاندار فارم اور کپتانی کے بارے میں سوال کیا۔ صحافی نے پوچھا: "آپ نے اتنے کم وقت میں اتنی مہارت کیسے حاصل کی؟ کیا آپ نے یہ سب آئی پی ایل (IPL) سے سیکھا ہے؟" اس سوال پر ہیری بروک نے ہنستے ہوئے ایسا کرارا جواب دیا کہ صحافی کی بولتی ہی بند ہو گئی۔ بروک نے صاف الفاظ میں کہا: بالکل نہیں! آج اگر میں انگلینڈ کا ایک کامیاب کپتان ہوں، تو اس کی وجہ اور صرف وجہ پی ایس ایل (PSL) ہے۔ "پی ایس ایل ایک زبردست لیگ ہے اور میں کرکٹ کے لحاظ سے اسے دنیا کی نمبر ون لیگ مانتا ہوں۔ چاہے یہ پیسوں کے معاملے میں پیچھے ہو، لیکن کرکٹ کے معیار کے حساب سے پی ایس ایل کا کوئی مقابلہ نہیں۔ مجھے وہیں سے کامیابی ملی— پہلے انگلینڈ کی ٹیم میں جگہ بنی اور اب میں کپتان بھی بن گیا۔" کیا آپ ہیری بروک کے اس بیان سے متفق ہیں کہ کرکٹ کے لحاظ سے پی ایس ایل دنیا کی نمبر ون لیگ ہے؟ کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں! 👇❤🔥

07/09/2026

Mabappe goal vs morocco his 20th goal in world cup history.

07/09/2026

📸 - MOROCCO WANT THE GOAL TO BE DISALLOWED!

Photos from Sports asia's post 07/09/2026

ایمپاپے کی شاٹ ہوا میں گھومتے ہوئے اس بار مراکش کے گول کپیر کی پہنچ سے دور پہلا گول فرانس کا 60ویں منٹ میں

Photos from Sports asia's post 07/09/2026

Absolute beauty from mabappe in the 60th minute of the game,his 20th goal of world cups history.

07/09/2026

Morocco Kay iss goal keeper ka name kia hai yar, pehlay half main 5 goals rokay jismain 1 penalty bhi shamil thi mabappe ki

07/09/2026

Your expert opinion? Mine 1Morocco 2Spain 3 england 4 Argentina.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


America
New York, NY
00501