Shahid United Matkani

Shahid United Matkani

Share

Our Aim to promote A tape ball cricket in the world

07/28/2026

Local cricket
High school cricket ground matkani
practice Ao Maxigari🏏❤️

07/06/2026

عبداللہ کی بیٹ سے نکلتا ہوا چھکا❤️🏏

06/30/2026

Class Huzaifa vs Speed star Zaryab🏏

06/21/2026

🚨ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے اپنے بہترین وکٹ کیپر کا انتخاب کریں؟؟؟ محمد رضوان، عثمان خان، غازی غوری، محمد حارث 🤔🇵🇰🏆

06/21/2026

🚨قومی ٹیم میں اگر آپ کو اختیار مل جائے تو آپ ان چار اسپنر میں سے کونسے 2 اسپنرز کو ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے سلیکٹ کرے گے؟ سفیان مقیم، عثمان طارق، ابرار احمد، شاداب خان۔ 🤔🇵🇰🔥

06/21/2026

جس تصویر میں یہ کھلاڑی نظر آرہا ہے، کمنٹ میں اس کا نام لکھیں۔ 🏏

جو اس کھلاڑی کو پہچانتا ہے، وہ یہ بھی بتائے کہ اس کا تعلق کس علاقے/شہر سے ہے؟ 👇🔥

06/21/2026

یہ ہے خواجہ مسعود اختر چند سال پہلے سیالکوٹ میں ایک اسپورٹس کی دوکان کےمالک تھے اور اس کے بعد اس نے اپنے گھر میں فٹ بنا کر فروخت کرنا شروع کردیا اور معیار اتنا شاندار تھا کہ پوری دنیا تک پھیل گیا اور اب اس کے ہاتھ کے بنائے ہوئے فٹ بال دنیا کے سب سے بڑے ورلڈ کپ میں استعمال ہورہے ہے خبر کے مطابق فیفا نے مسعود اختر کو فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں مدعو کیا ہے اور بہترین فٹبال بنانے پرفٹبال فیڈریشن کی طرف سے ایوارڈ سے نوازا جائے گا

06/21/2026

عاقب جاوید اور وہاب ریاض کو ہٹاؤ 👊
میرٹ لاؤ، پاکستان کرکٹ کو بچاؤ 🏏🇵🇰
ٹرینڈ جاری ہے سب اپنا حصہ ضرور ڈالیں! اور پوسٹ کو آگے شئیر کر کے پی سی بی تک پہنچائیں 💯🔥

06/12/2026

آسٹریلیا کی بیک ٹو بیک دو لگتار سیریز ہارنے پر رکی پونٹنگ آسٹریلین کھلاڑیوں پر برہم، کہا کہ IPL نے آسٹریلیا کرکٹ کا وقار ان کا نام مقام ختم کر دیا. سارے کھلاڑی IPL معاہدہ میں بندھے انڈیا میں تھے جس کی وجہ سے آسٹریلیا کو اپنی جونیئر ٹیم پاکستان اور بنگلہ دیش کے دورے پر بھیجنی پڑی اور دونوں سیریز آسٹریلیا ہار گیا. کرکٹ بورڈ کو آسٹریلین کھلاڑی پر پابندی لگانی ہو گی ورنہ بہت جلد آسٹریلیا ٹیم کا شمار زمبابوے سے بھی نیچے نمبر پر ہو گا

06/12/2026

Babar Azam tweet on Kane Williamson retirement!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Street 1
New York, NY
10003