04/12/2024
22 Years Old Virat Kohli Scoring 183 against Afghanistan 🥳
cricket video status and update in this Page
04/12/2024
22 Years Old Virat Kohli Scoring 183 against Afghanistan 🥳
04/12/2024
جارحانہ بلے بازی اور عمدہ فیلڈنگ کرنے والے محمد حارث کو ڈراپ کر کے اس کی جگہ اعظم خان کو ٹیم میں شامل کرنا، آپ کے نزدیک کیا یہ فیصلہ ٹھیک ہے۔۔۔! 🫡
04/02/2024
🚨 شعیب اختر کا کہنا ہے 🚨
کہ بابر اعظم کو کپتان نہ بنایا جائے 😥 🚨 پاکستان کو چاہیے تینوں فارمیٹ کا کیپٹن محمد رضوان کو بنایا جانا چاہیے 💎💎💎🚨🚨🚨🚨
۔
Shoaib Akhtar Respect 💎 Mohammad Rizwan 💎
Babar Azam 🚨
04/02/2024
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Janii Muneer follow me ❤
Today the best Photo⚡ ❤🩹
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
04/02/2024
بریکنگ نیوز:
نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے ٹی20 سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع یعنی 5 اپریل تک کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔!!!
سلیکٹرز کپتان بابر اعظم سے مشاورت کے بعد حتمی نام چٸیرمین کو بھیجے گے۔۔۔۔۔!!!
شاہین شاہ آفریدی کو نیوزی لینڈ سیریز میں آرام دیے جانے کا امکان،سلیکشن کمیٹی ورلڈکپ کی وجہ سے شاہین شاہ آفریدی کو انجری سے بچانا چاہتی ہے۔۔۔۔۔!!!
رٸٹاٸیرمنٹ واپس لینے والے محمد عامر اور عماد وسیم کو بھرپور موقع ملنے کا امکان۔۔۔۔۔!!!
03/31/2024
Mohammad Amir ended his county championship with Derbyshire to give priority to Pakistan cricket.
| | | | | |
03/27/2024
03/27/2024
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے پاکستان کا ممکنہ 25 رکنی اسکواڈ کا معاملہ, قومی سلیکشن کمیٹی چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی سربراہی میں اجلاس ہوگا, سلیکشن کمیٹی پی ایس ایل 9 میں پرفارمنس دینے والے نوجوان کھلاڑیوں کی شمولیت پر غور کرے گیممکنہ 25 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل یا پرسوں متوقع ہے جبکہ احمد شہزاد، مہران ممتاز،حیدر علی، عرفان نیازی، سلمان علی آغا کی شمولیت پر بھی غور جاری ہے
03/27/2024
افغان کرکٹر رحمان الله گربز آئی پی ایل میچ کے دوران روزہ افطار کرتے ہوئے ❤
03/26/2024
Currently Pakistan Fast Bowler Stats In International Cricket 👀🏏