S.G.Thall Cricket

S.G.Thall Cricket

Share

Everyone Cricket young star player Future need

08/16/2026

Ustad Tasawar batting

S.G.Thall Cricket
صحرائے تھل کے ترجُمان

Ramzan Khadim Gill

08/01/2026

Kashif Club VS Adnan Club Final Match

S.G.Thall Cricket
Ramzan Khadim Gill
صحرائے تھل کے ترجُمان

07/30/2026

*"Master GOAT Forever Sir"* 👑🐐🔥

Thall Tape ball Real King Master Ikram ula basit

S.G.Thall Cricket

07/29/2026

*"Master GOAT Forever Sir"* 👑🐐🔥
S.G.Thall Cricket
صحرائے تھل کے ترجُمان

Photos from S.G.Thall Cricket's post 05/23/2026

Cricket wapas aa gayi hai!
Purane players, purana junoon, naye saal ke sath nayi umeed.
Fans ka josh dekh kar lagta hai ye season zabardast hoga 🔥

S.G.Thall Cricket

05/10/2026

Happy Mother day
☺️❤️🤲😘

Photos from S.G.Thall Cricket's post 05/02/2026

Ye mitti, ye pitch, ye humara junoon,
Ball ki goonj se tootega har sukun.
Na umar dekhi, na haisiyat poochi,
Thall ke maidan mein bas hunar ki dhun.
Season 26 aaya hai lekar nayi udaan,
Khelna hai to aa jao, banao apni pehchaan.



@@@

06/25/2025

پلیر کا نام صابر حسین. انٹرنیشنل کرکٹ میں فیورٹ کھلاڑی مہندرا سنگھ دھونی . تقریبا کرکٹ میں کاپی ساری اس کی کرتا ہے تقریبا 24 سال کی عمر والوں کے ساتھ زیادہ کرکٹ کھیلتا ہے باقی اپنی عمر کے پلیئرز کے ساتھ بھی کرکٹ کھیلتا ہے ۔ زیادہ تر وکٹ کیپر کرکٹ کھیلتے ہیں ان کو کیپنگ کا زیادہ شوق ہے اور ایک کپتان کے طور پر کرکٹ کھیلتا ہے زیادہ تر میچوں کی کپتانی کی ہیں اس نے اور اس کی کپتانی میں ہم زیادہ کرکٹ کھیل چکے ہیں ۔ ہر پلیئرز کے ساتھ ایک مزاج کے ساتھ رہتے ہیں چاہے کوئی اپنی ٹیم کا ہو یا مخالف ٹیم کا سب کے ساتھ ایک سلوک کرتا ہے صبر اور تحمل والا کپتان ہے اور سب کو سپورٹ کرتا ہے جن سے کام نہیں ہو رہا تو اس سے کوشش کرتے ہیں انہی سے کرکٹ میں کام کرایا جائے جو اکثر ناکام جاتا ہے انہی کو زیادہ سے زیادہ موقع دیتا ہے تاکہ یہ اپنے اپ کو خود ثابت کر سکیں کہ ان میں کتنی صلاحیت ہے وہ اس نظریے کے ساتھ کرکٹ کھیلتا ہے کہ ہم نے چھوڑ جانی ہے پھر انہوں نے آکر کھیلنی ہے وہ چاہتا ہے یہ سب کامیاب ہو جائیں زیادہ تر اپنی ٹیم کے پلیئرز ہلکے لیتا ہے دوسری ٹیم کو اچھے پلیئرز دیتا ہے کیونکہ ہلکے اس لیے لیتے ہیں کیونکہ ان کو مزید مضبوط کر سکے اور کامیاب کر سکیں اکثر ہم کو کہا کرتا تھا اگر ہم نے مضبوط پلیئرز لے لیے تو آپ لوگوں کو کون موقع دے گا آپ پھر تو یہیں کے یہیں رہ جاؤں گے آپ کب آگے بڑھو گے سب کو بولنگ اور بیٹنگ میں برابر کے نظر سے دیکھتا ہے زیادہ تر خود کو پیچھے رکھتا ہے اور ینگ سٹار کو موقع دیتا ہے اپنا تو اس نے کبھی سوچا بھی نہیں ہے کہ اپنے باری کھیلنی ہے کہ نہیں بالکل خوش اخلاق بہترین مزاج کا کیپٹن ہے ۔ زیادہ تر لوگ اس پر باتیں کرتے ہیں وہ لوگ بھی باتیں کرتے ہیں جن کو اس نے کرکٹ سکھائی ہے جن کو کوئی موقع نہیں دیتا تھا اس کو اس نے اپنی ٹیم میں کھلایا ہے ٹھیک ہے وقت وقت کی بات ہے کبھی پلیئرز پر اچھا وقت آ جاتا ہے کبھی برا آ جاتا ہے یہ باتیں کرکٹ کے میدان تک اچھی لگتی ہے باہر سب ایک جیسے ہو جاتے ہیں کچھ لوگ ان باتوں کو سیرسیں لے جاتے ہیں یہ کرکٹ ہے ہار جیت کے کھیل میں چلتا رہتا ہے یہ تو ہار جیت قسمت کا کھیل ہے بس انسان میں تھوڑا صبر ہونا چاہیے جس طرح زیادہ صابر میں. میں نے دیکھا ہے اسی طرح باقیوں میں بھی ہونا چاہیے بہت سے لوگ جذباتی ہو جاتے ہیں بال بیٹ اور وکٹ کو ادھر اُدھر پھینکتے ہیں یہ کون سی کرکٹ ہے بس اگلے کو شاباش دینی چاہیے آج ان کا دن تھا وہ جیت گئے جب آپ کا دن آئے گا تو آپ بھی جیت جائیں گے بس تھوڑا صبر رکھا کروں
زیادہ تر اس کے کرکٹ میں دوست اکبر حیات ذیشان ڈتو جون رضا اور عباس رضا ہے کوئی ٹورنامنٹ کروانا ہوں یا کوئی سیریز کھیلنی ہوں ان ساتھ مل کوئی مشورے کے ساتھ چلتا ہے ۔ باقی تو اور کہنے کا کچھ نہیں بس میں اتنا کہوں گا کہ ہمارے آپ ہیرو ہیں ہمارے اپنے خاندان میں زیادہ کرکٹ کھیلنے والے کوئی اتنا اچھا پلیئرز نہیں جتنا آپ ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے اور میرے پاس زیادہ الفاظ نہیں ہیں آپ کیلئے لو یو کیپٹن صاحب صابر حسین ❤️😊😘🏏🏆🥇
S.G.Thall Cricket

Thall Cricket league: TCL
Joun Raza
Adeel Sikander
Rehan Haider
Malik Naseem Abbas Gill
Toqeer Nasir
Imran King
Malik Nasim Gill
Zubair Hassan
Akbar Hayat
Sabir Cricket Life
Zeeshan Habib Gill
چوہدری مختار گل
Asif Raza Gill
Hasnain Raza
Tanveer Hussain Gill
Faheem Haider
Zeeshan Haider Gill
Baqia Tullah
Zeeshan Haider
فصیح بن عباس

Photos from S.G.Thall Cricket's post 06/23/2025

کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی یہاں تک آپ کا سفر بہت اچھا رہا۔ کاش میں بھی وہاں آپ کے پاس ہوتا یہ لمحے مجھے بھی یاد رہتے ہیں لیکن شاید میری قسمت میں یہ نہیں تھا۔ انشاءاللہ اگلی ہم بار فائنل بھی جیتیں گے دوسرا تیسرا سال ہے بھڈوال والوں پر اپنی ٹیم دے رہے ہیں بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اور اپنے لڑکوں سے ہی کھیل رہے ہیں اور اپنے لڑکے ہی آگے بڑھ رہے ہیں اور انہی کی محنت کا رزلٹ ہے انشاءاللہ آگے بہت اچھا ملے گا یہ ایک دن ہمیں وہاں سے ٹورنامنٹ جتوا کرائیں گے حوصلہ کرو ہمت بڑھا ہو اور آگے بڑھتے چلے جاؤ ابھی رکنے کا نہیں ہے ابھی بہت سے مقام باقی ہیں بہت سے لوگ ہماری کرکٹ پر باتیں کرتے ہیں لیکن ان کو کوئی جواب دیے بغیر آگے بڑھتے چلے جاؤ آپس میں اتفاق سے کھیلوں ایک ہو کر کھیلوں انشاءاللہ تعالی رزلٹ اچھی ملیں گے
S.G.Thall Cricket

Thall Cricket league: TCL
Joun Raza
Baqia Tullah
Adeel Sikander
Rehan HaiderMalik Naseem Abbas Gill
Toqeer Nasir
Malik Nasim Gill
Imran King
Akbar Hayat
Zubair Hassan
Asif Raza Gill
چوہدری مختار گل
Hasnain Raza
Faheem Haider
Sabir Cricket Life
Tanveer Hussain Gill
Zeeshan Habib Gill
Zeeshan Haider Gill

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


New York, NY