07/30/2026
باسط علی:
"صرف عاقب جاوید ہی نہیں، سوال ہیڈ کوچ سرفراز سے بھی ہونا چاہیے۔ بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد ٹیم سلیکشن اور فیصلوں کی ذمہ داری کس کی ہے؟ ساجد خان کو باہر کیوں بٹھایا گیا؟ آخر ناکامی کا جواب کون دے گا؟"
07/30/2026
"پاکستان کرکٹ کی بہتری صرف ایک فیصلے سے ممکن ہے؛ عاقب جاوید اور مصباح الحق کو ہمیشہ کے لیے ذمہ داریوں سے الگ کر دیا جائے۔"
— کرکٹر احمد شہزاد
07/11/2026
انڈین کپتان شریس آئیر کا آیر لینڈ اور انگلینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد ان کے گھر پر احتجاج پتھرؤ. یہ قوم ہے ان کی بس ان کا ہر ٹائم جیت ہی چاہیے جیسے باقی کرکٹ کھیلنے والے ممالک چھوارے بیچنے آئے ہیں کہ انڈیا کو ہر میچ جیتوایا جائے
07/11/2026
آسٹریلیا ،انگلینڈ افریقہ نیوزی لینڈ ویسٹ انڈیز کے بعد زمبابوے کرکٹ بورڈ نے بھی افغانستان کیساتھ سیریز کھیلنے سے معذرت کرلی