Sports News

Sports News

Share

Welcome To Sports News. Here You Will Find Latest News And Updates Related To All Formats Of Sports.

08/29/2026

یا اللّٰہ ملک پاکستان کی عزت کی حفاظت فرما.... اگلے 3 روز لارڈز کے گراؤنڈ کو اپنی رحمت سے خوب نواز 🤲 آمین

08/29/2026

ناصر حسین 🗣️ پاکستان اور بھارت کے مقابلوں پر بڑا سوال اٹھا دیا۔ ان کے مطابق آئی سی سی ایونٹس میں پاک بھارت میچز کو بہت زیادہ ہائپ دی جاتی ہے، لیکن حالیہ عرصے میں یہ مقابلے کافی یکطرفہ دکھائی دینے لگے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کی بیرونِ ملک کارکردگی پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کو جوش، جذبے اور پرفارمنس میں بہتری کے لیے نئی تحریک کی ضرورت ہے۔ 🏏🇵🇰
کیا واقعی پاکستان کو اپنی کرکٹ میں نئی سوچ اور نئی تحریک کی ضرورت ہے؟ یا ٹیم چند اچھی پرفارمنسز کے ساتھ دوبارہ اپنا مقام بنا سکتی ہے؟ آپ ناصر حسین کی تنقید سے اتفاق کرتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔👇🏏
fans

08/29/2026

بولنگ ایکشن دیکھ کر بتائیں، یہ بالر کون ہے؟ 👀🎯 دیکھتے ہیں کتنے لوگ اس کے ایکشن سے فوراً پہچان لیتے ہیں! اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇

08/28/2026

Qayum Khan’s Viral Moment Sparks Hilarious Reactions | Sports News





08/28/2026

بھائی آخر کھلاڑیوں کو کس چیز کی اتنی جلدی ہے؟ 😡 انگلینڈ نے 290 رنز بنائے اور پاکستان کی پوری ٹیم صرف 110 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یعنی 180 رنز کی بھاری برتری دے دی۔
یہ ٹیسٹ کرکٹ ہے، یہاں حالات کو سمجھ کر، وقت لے کر اور وکٹ پر کھڑے ہو کر کھیلنا ہوتا ہے، لیکن پاکستانی بیٹرز نے ایسا محسوس کروایا جیسے ہر گیند کو فوراً ختم کرنا ضروری ہے۔ نہ صبر، نہ شاٹ سلیکشن میں احتیاط اور نہ ہی میچ کی صورتحال کا خیال۔ جب بولرز نے پہلے دن محنت کرکے انگلینڈ کو 290 تک محدود کیا تو بیٹنگ نے چند ہی گھنٹوں میں ساری محنت ضائع کردی۔
آخر کب تک یہی غلطیاں دہرائی جائیں گی؟ 😔🏏 آپ کے خیال میں پاکستانی بیٹرز کو اتنی جلدی کس بات کی تھی؟
کیا یہ خراب شاٹ سلیکشن تھی، تکنیک کا مسئلہ یا دباؤ میں کھیلنے کی عادت؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

#

08/28/2026

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی جانب سے عمران خان کے حق میں آواز اٹھانے کی خبر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ 🗣️🔥 عمران خان خود بھی کرکٹ کی دنیا کے بڑے نام رہے ہیں، ایسے میں ایک موجودہ عالمی کرکٹر کا ان کے معاملے پر بولنا کرکٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
🤔 آپ کے خیال میں پیٹ کمنز کا عمران خان کے حق میں آواز اٹھانا درست ہے یا کرکٹرز کو سیاسی معاملات سے دور رہنا چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں! 👇
#پاکستان

08/28/2026

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد بھارت کی WTC فائنل کی امیدوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ اب صرف نام اور بڑی ٹیم ہونے سے کام نہیں چلے گا، بھارت کو باقی میچز میں مسلسل فتوحات حاصل کرنا ہوں گی۔ 😱🏏
سوال یہ ہے کہ کیا بھارت دباؤ میں شاندار کم بیک کر پائے گا، یا اس بار WTC فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گا؟ 🔥
👇 آپ کے خیال میں بھارت WTC فائنل میں پہنچے گا؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں!
fans

08/28/2026

انگلینڈ کی پوری ٹیم 290 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی! 🔥
اب پاکستان کی بیٹنگ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ 🇵🇰🏏
کیا پاکستانی بیٹرز لارڈز میں بڑا اسکور بنا کر انگلینڈ پر دباؤ ڈال سکیں گے؟ 👀
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں!
fans

08/28/2026

لندن میں ہونے والا پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل کا اہم اجلاس PSL 12 کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یکم ستمبر کو فرنچائز مالکان کے ساتھ لیگ کے مسائل، PSL 12 کی ونڈو اور شیڈول سمیت اہم معاملات پر غور ہوگا۔ 👀🏏
اب اصل سوال یہ ہے کہ PSL 12 کب ہوگا، شیڈول کیا ہوگا اور کھلاڑیوں کی آکشن سے متعلق کیا فیصلہ سامنے آئے گا؟ 🤔
آپ لوگ اگلے ایڈیشن میں کیا تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں! 🇵🇰🔥👇
Sports News

08/28/2026

لارڈز ٹیسٹ کے دوران (سکائی اسپورٹس) پر عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان کا انٹرویو نشر ہونے کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ پی سی بی نے اس معاملے پر اسکائے اسپورٹس سے باقاعدہ شکایت کر دی ہے۔ 🏏
اب سوال یہ ہے کہ کیا کرکٹ کے میچ کے دوران ایسے انٹرویو کو نشر کرنا مناسب تھا یا پی سی بی کا اعتراض درست ہے؟
آپ لوگوں کی کیا راۓ ہے کمنٹ میں بتائیں 👇🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Los Angeles?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Azusa
Los Angeles, CA
91702