07/29/2024
*بڑی بڑی بریکنگ نیوز 🚨🚨* 🚨
*پاکستان کرکٹ کے بگ 3، بابر اعظم، محمد رضوان، اور شاہین آفریدی اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے درپیش مسائل اور ان کے حل کے* لیے آپس میں مشاورت کرنے کے لیے ایک میٹنگ کریں گے
میٹنگ پہلے سے طے شدہ ہے۔ وہ اس ہفتے یا اگلے ہفتے ملیں گے۔ ان تینوں کا ماننا ہے کہ گروپنگ جیسی کوئی چیز نہیں ہے اس لیے 3rd Person کی بجاۓ ان مسائل کو خود مل بیٹھ کر ہی حل کریں 😍
تینوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ اگلے 6-7 ماہ بہت اہم ہیں۔ انگلینڈ، آسٹریلیا کے ساتھ سیریز ہیں اور پھر چیمپئنز ٹرافی 2025 ہے۔ جس میں پاکستان کو اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنا ہے
یہ بہت بڑی خبر ہے۔ ان تینوں کا ساتھ بیٹھنا، اپنے مسائل خود حل
کرنا اور ٹیم کے بارے میں سوچنا بہت اچھا ہوگا 🤩👍
Good Descion
07/29/2024
یہ کونسے کونسے لیجنڈ کھلاڑی ہیں ؟؟؟
07/29/2024
محمد عامر نے گزشتہ چھ دنوں میں تین مختلف ٹیموں کے لیے تین مختلف ٹورنامنٹس میں تین میچز کھیلے ہیں ۔
جمعہ: ڈربی شائر بمقابلہ ڈرہم (ٹی 20 بلاسٹ)
منگل: اوول انوینسیبلز بمقابلہ برمنگھم فینکس (دی ہنڈرڈ)
جمعرات: وینکوور نائٹس بمقابلہ ٹورانٹو نیشنلز (جی ٹی 20)
07/29/2024
Hyder Ali became the champion in the Attock League..🤍🤌😇
07/29/2024
Yashasvi Jaiswal Becomes 2024's First Cricketer to Reach 1000 International Runs. 🏏🔥
📸 Getty images
Yashasvi Jaiswal Becomes 2024's First Cricketer to Reach 1000 International Runs. 🏏🔥
📸 Getty images
07/29/2024
MLC final match Mf set the target 🎯 207.
07/29/2024
Ben Stokes is a beast!!
Ben Stokes reaches 50 off just 24 balls - the fastest Test fifty by an England player in history 🤯
07/29/2024
پیرس اولمپکس میں فلسطین کے دستے کا ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ، ائیر پورٹ پر موجود لوگوں نے فلسطین کی آزادی کے نعرے لگا کر دستے کو خوش آمدید کہا 👏🇵🇸 😍
| |
|