🏏 TSL HAZRO 🏏
👇 New Anthem By 👇
Malhoo sports
Malhoo sports
sport channel
06/25/2026
اب سے کچھ دیر بعد
Copy: Kpm Tigers Cricket Club
06/13/2026
آصف لیفٹی کی انجری کے بعد ایک اچھا کم بیک آج حاجی شاہ میں اچھی بیٹنگ لائن کے سامنے اپنے دو اوور میں صرف چھبیس دے کر تین بڑہی وکٹ حاصل کی جس میں عبداللہ پیرداد محسن اور عاقب ہارون کو آؤٹ کیا
اور اپنی ٹیم کو جتوانے میں اہم کردار ادا کیا
ویلڈن آصف لیفٹی
اللّٰہ آپکو اور بھی اِسی طرح کامیابیاں دے آمین
آج حاجی شاہ کی سرزمین پے ملک سپورٹ حضرو نے 8 اوور میں 125 رنز کا ٹارگٹ دیا فرینڈز کلب ملہو کو ایک بڑہی سائڈ کے خلاف ملک اسپورٹس حضرو کے خلاف عادل کوبرا انعام اور شاہد بوم اچھی بیٹنگ کی جس کی بدولت 125 رنز کا ٹارگٹ چیز کیا جب 2 بالز پے 5 رنز درکار تھے تو ٹیم کیپٹن امجد اعوان نے چھکا لگا کر ٹیم کو ون کروا دیا
ویلڈن فرینڈز کلب ملہو
06/08/2026
ویل ڈن
06/08/2026
اپنی ٹیم جلدی سے انٹر کروائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Chicago, IL