Sadiq local bisinesses

Sadiq local bisinesses

Share

اگر آپ لوگ کرکٹ کو پسند کرتے ہے تو اس پیج کو فولوں کرے شکریہ
If you like cricket video follow my page tnx.

02/09/2026
Photos from Sadiq local bisinesses's post 16/08/2026

پشتخرہ پریمیئر لیگ کے سپانسرز

16/08/2026

*الحمدللہ! پشتخرہ پریمیئر لیگ کا ڈرافٹنگ ڈے کامیابی سے مکمل* 🏆
پشتخرہ پریمیئر لیگ اب اور بھی بڑی ہو گئی۔
جب کاروباری شخصیات کھیل کے میدان میں آئیں تو نوجوانوں کے حوصلے دگنے ہو جاتے ہیں۔
کھیلوں کے فروغ کے لیے *قمر پراپرٹی گروپ* کے مہمانانِ گرامی *آدم خان* اور *ملک سہیل* نے ٹورنامنٹ کے لیے *50,000 روپے نقد انعام* کا اعلان کیا۔
دل کی گہرائیوں سے شکریہ قمر پراپرٹی گروپ 🙌
اس ڈرافٹنگ میں *6 فرنچائز کے مالکان، کپتان، وائس کپتان، آئیکون پلیئرز* اور مجموعی طور پر *75 کھلاڑیوں* نے شرکت کی۔

16/08/2026

پشتخرہ پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ

Photos from Sadiq local bisinesses's post 16/08/2026

پشتخرہ پریمیئر لیگ کے چھ فرنچائز

Photos from Sadiq local bisinesses's post 16/08/2026

پشتخرہ پریمیئر لیگ کے ڈرافٹنگ کی تصویری جھلکیاں

16/08/2026

خوش آمدید

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Riyadh
SUDIA