27/08/2026
کل بروز جمعہ کو ہوگی چیلنج بیسٹ آف تھری
ینگ اسٹار جدہ اور راشد الیون ریاض کے درمیان
کون ہوگا فاتح دیکھئیے براہ راست
وسیم اکرم ٹیپ بال پر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waseem Akram Tapeball KSA, Sport & recreation, Shamesi, Riyadh.
Waseem Akram Tapeball the famous & first fb live I'd - Available in KSA __ Sports Verity is also available (All branded Bats & Fg , Dunlop Balls) Whatssapp No- +966596708732
27/08/2026
کل بروز جمعہ کو ہوگی چیلنج بیسٹ آف تھری
ینگ اسٹار جدہ اور راشد الیون ریاض کے درمیان
کون ہوگا فاتح دیکھئیے براہ راست
وسیم اکرم ٹیپ بال پر
Super over in Pree Quarter final
Young Star Jeddah vs Ehsan XI Taif
Sixer Machine Arslan Achi Butt will be a part of Tamimi Super League S-4. He will represent Shakargarh Stars 🤩 Welcome to KSA 🔥
25/08/2026
🏏🔥 CONFIRMED TEAM #10 – YOUNG STAR JEDDAH RIYADH! 🔥🏏
Khafji Champion League Season 3 میں ایک اور مضبوط ٹیم کی شاندار انٹری! 💪🏆
Young Star Jeddah میدان میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ 🌟
کپتان مزمل کامونکی ، چوپدری رفاقت علی چیمہ اور چوہدری عارف وڑائچ صاحب کی قیادت میں ٹیم سے ایک زبردست مقابلے کی توقع ہے۔ 👏
💰 Grand Prize: SAR 20,000
🏏 Day & Night Cricket
📍 Khafji, Saudi Arabia
کیا Young Star Jeddah Riyadh Khafji Champion League Season 3 کا ٹائٹل اپنے نام کر پائے گی؟ 🏆🔥
Best of luck, Young Star! 💚🏏
25/08/2026
🔥 Tamimi Super League – Season 4 | Jubail 🏏
کنفرم ٹیم نمبر 9. ۔۔۔۔ احسان الیون طائف
احسان الیون طائف کے کپتان احسان خان بھائی نے اپنے اسکواڈ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے تین اسٹار کھلاڑی مصطفیٰ حنیف ، نبیل تورو اور تنویر اوکاڑہ کو اپنی ٹیم میں بطور اوورسیز کھلاڑی شامل کرلیا ہے۔
آپ کو کیسا لگا ٹیم کا کمبینیشن اور اورسیز پکس کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں 🤔🔥✅
Live on .
Waseem Akram Tapeball KSA with Hâroon Châũďhàry
Ameer Muavia
Right on Target 🎯 Stumps are uprooted 🔥👌
24/08/2026
گجرات کپ 🏆 جلالپور جٹاں 2026
ہر گروپ میں سے کونسی دو ٹیمیں فائینل ڈے کے لیئے کوالیفائی کریں گی؟
24/08/2026
چیمپئین اونر۔ محمد احمد رفاقت چیمہ
چیمپئن اسپانسر ۔ چوہدری عارف وڑائچ
چیمپئین کپتان۔ مانی بٹ ( گبر آف ٹیپ بال)
زاویہ ٹریول سپرلیگ جدہ کی وننگ ٹرافی کے ساتھ یادگار تصویر
Pardesi Rising Stars A.S Rafaqat young star cricket club Jeddah
24/08/2026
🔥 Tamimi Super League – Season 4 | Jubail 🏏
کنفرم ٹیم نمبر 8.. شاہین الیون منڈی
شاہین الیون منڈی کے مینجر ملک ممتاز صاحب نے اپنے اسکواڈ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے تین اسٹار کھلاڑی گبر آف ٹیپ بال زیبی بٹ ، عدنان گوندل اور نصراللہ رانجھا کو اپنی ٹیم میں بطور اوورسیز کھلاڑی شامل کرلیا ہے جبکہ ٹیم کی قیادت حمزہ گھلو کرینگے ۔
آپ کو کیسا لگا ٹیم کا کمبینیشن اور اورسیز پکس کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں 🤔🔥✅
Live on .
Waseem Akram Tapeball KSA with Hâroon Châũďhàry
On the up over covers 🏏🔥♥️🏆
Terrific Shot 👌👌👌
Pardesi Rising Stars A.S Rafaqat young star cricket club Jeddah Hafiz Zubair Alamghar Tapball
| Thursday | 6pm - 12am |
| Friday | 9am - 12am |