29/08/2026
صباؤن مارکیٹنگ اینڈ ڈیولپرز کی جانب سے ملک دین خیل سوپر لیگ کیلئے ہر میچ میں کمپنی کا بیگ بطور انعام دیا جائے گا ۔۔
شکریہ ثناءاللہ بھائی ۔
Assalam o Alaikum Please like this page and share with Goo Friends
29/08/2026
صباؤن مارکیٹنگ اینڈ ڈیولپرز کی جانب سے ملک دین خیل سوپر لیگ کیلئے ہر میچ میں کمپنی کا بیگ بطور انعام دیا جائے گا ۔۔
شکریہ ثناءاللہ بھائی ۔
28/08/2026
Tomorrow 1st match
Khyber hawks vs MDK lion
3.45 pm
28/08/2026
Baghi 11
آج کھیلے گئے دوسرے میچ میں باغی الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زنگل کلے سٹار کو ہرا دیا ۔۔۔باغی الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز 114 رنز بنائے تھے جواب میں زنگل سٹار کا آغاز کافی مایوس کن تھا لیکن مڈل آرڈر بلے باز حنیف پٹھان اور زکریا لفٹی نے آخر تک کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکے ۔۔
Man of the match
Shabir Ahmad
Sponsored by...
Dream Graphics
28/08/2026
NCC
آج کھیلے گئے پہلے میچ میں نالہ سی سی نے نوا سٹار کو ہرا دیا ۔۔۔نالہ سی سی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز 117 رنز بنائے تھے جواب میں نوا سٹار نے بھی کافی مزاحمت کی لیکن میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔۔۔
27/08/2026
Tomorrow 2nd match
Baghi 11 vs Zangal kaly star
5 pm
" اطلاع عام "
کل بروز جمعرات ملک دین خیل سوپر لیگ میں آرام کا دن ہے ۔۔۔کل کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا ۔۔۔
26/08/2026
Zangal kaly star
آج کھیلے گئے دوسرے میچ میں زنگل کلے سٹار نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایف ایس فائٹر کو 3 رنز سے ہرا دیا ۔۔زنگل کلے سٹار نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز 94 رنز بنائے تھے جواب میں ایف ایس فائٹر کا آغاز کافی مظبوط اور جارحانہ تھا لیکن درمیان میں بیٹسمینوں نے سستی دکھائی آخری اوور میں حسین نے کافی مزاحمت کی میچ ایک بال 4 رنز تک لے آئے لیکن بدقسمتی سے میچ جیتنے میں ناکام رہے ۔۔۔
26/08/2026
Mdk brother
آج کھیلے گئے پہلے میچ میں ایم ڈی کے برادرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نالہ سی سی کو 7 رنز سے ہرا دیا ۔۔۔ایم ڈی کے برادرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 95 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا ۔۔جواب میں نالہ سی سی کی طرف جمشید نے آچھا آغاز فراہم کیا لیکن جلدی آؤٹ ہو گئے بعد میں احمد نے جارحانہ بیٹنگ کی میچ کافی آسان بنا دیا لیکن میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔۔۔اخری اوور میں 12 رنز درکار تھے تو رومان بالر نے کافی زبردست باؤلنگ کی اور میچ جیت لیا ۔۔۔
Man of the match
Roman Khan
Sponsored by...
Dream Graphics
25/08/2026
Tomorrow 2nd match
Zangal kaly star vs FS fighter
Time..5 pm
25/08/2026
Tomorrow 1st match
NCC vs mdk brother
Time..3.45 pm
نوٹ ۔۔وقت کی پابندی لازمی ہے لیٹ آنے کی صورت میں اوورز کاٹ دیئے جائیں گے ۔۔۔