Cric Point

Cric Point

Share

sports update

24/08/2026

بھارت نے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز 503 رنز 9 وکٹوں کے نقصان پر ڈکلیئر کر دی۔
بھارتی بیٹنگ لائن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کے سامنے 504 رنز کا بڑا ہدف رکھ دیا ہے۔ اب سری لنکن بلے بازوں پر دباؤ ہوگا کہ وہ مضبوط جواب دیں۔

24/08/2026

پاکستان انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ٹرائی نیشن
سیریز کا اعلان ہو گیا ہے پہلا میچ پاکستان اور سری لنکا
کے پہلا میچ 18 اکتوبر کھیلا جائگا

24/08/2026

صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا پرفارمینس دکھاؤ کوہلی کی طرح یہ میچ بھی کوہلی نے انڈیا کو جتوا دیا تھا
جو ناممکن لگ رہا تھا 5 رنز پر تین اہم کھلاڑی آؤٹ تھے
کیا پاکستان میں کوئی ایسا کھلاڑی ہے کو اس طرح کا
میچ جتوا دے اور وہ بھی ورلڈکپ کا میچ ہو اور
وہ بھی پہلا میچ ہو کوہلی کا اپنا لیول ہے یہ بات ماننا پڑیگی بابر اعظم ابھی بہت کچھ سیکھنا ہوگا

24/08/2026

کیا کمال کی ٹیم ہے یار انڈیا دوسرے ٹیسٹ کی پہلی
اننگز میں انڈیا نے 475 رنز بنا لیے 8 وکٹوں کے نقصان پر
جریل 95 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا ہے سری لنکا میں بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں

24/08/2026

انڈیا اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا
دوسرا دن کچھ ہی دیر بعد شروع ہوگا کھیل کے پہلے دن
انڈیا پانچ وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنا لیے ہیں
دیودت پاڈیکل کی ایک اور شاندار سنچری 💯

23/08/2026

یہ ہے انڈیا کا ٹیلنٹ سری لنکا دنیا کی
مشکل ٹیم ہے ہوم گراؤنڈ پر انکے اسپنر دنیا میں
انکا نام ہے مگر انڈیا کا ایک نیا کھلاڑی ڈومیسٹک
کھیل کر آیا ہے دو میچوں دونوں سنچریاں واہ
پاڈیکل واہ آئی پی ایل میں کوہلی کی ٹیم میں کھیلتا ہے

23/08/2026

پاکستان کا انگلینڈ سری لنکا کے خلاف کھیلی جانے والی ون ڈے ٹرائی سریز کیلئے پاکستان کا ممکنہ اسکواڈ ۔ پاکستان کا کپتان شاہین آفریدی کی رہنے کا امکان کیونکہ دو میچ جیت کر چیمپئن کپ جو جیت گیا اور وہ بھی شاندار بولنگ کے ساتھ ۔ پاکستان کے اس اسکواڈ میں تبدیلی پونے چاہیے

23/08/2026

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان
کردیا ہے بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی ٹیم
میں تقریباً تین سے چار کھلاڑیوں کی تبدیلی متوقع

23/08/2026

پہلی اننگز میں 6 وکٹیں، دوسری اننگز میں 4 وکٹیں—مچل اسٹارک نے پورے میچ میں 10 وکٹیں لے کر آسٹریلیا کو زبردست کم بیک کروا دیا۔ 🔥

یہ ہوتے ہیں بڑے میچ کے بڑے کھلاڑی، جو اپنے تجربے کو صحیح وقت پر استعمال کرنا جانتے ہیں۔ پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد آسٹریلیا نے جس انداز میں واپسی کی، وہ قابلِ تعریف ہے۔ ویل پلیڈ آسٹریلیا! 👏🇦🇺

23/08/2026

بنگلہ دیش کو دوسری اننگز میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مچل اسٹارک نے اوپر سے دو وکٹیں حاصل کیں، اس کے بعد پیٹ کمنز نے آتے ہی اپنے پہلے اوور میں تنزید حسن کو بھی ایک شارٹ پچ گیند پر آؤٹ کر دیا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس وکٹ میں بھی اسٹارک کا حصہ رہا، کیونکہ فائن لیگ پر باؤنڈری لائن کے قریب کیچ مچل اسٹارک نے ہی پکڑا۔ بنگلہ دیش 24 رنز پر 3 آؤٹ ہے اور اب ان کے سر پر ایک اننگز کی شکست کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Saudi Arab
Riyadh
666