Prince Cricket Club Golra

Prince Cricket Club Golra

Share

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اس پیج پہ آپ کو کرکٹ کی تمام ویڈیوز ملیں گی۔۔۔

10/08/2026

عبید شاہ تیرے کیا کہنے 💥
کواہ پنڈ کی سرزمین پے فائنل مقابلے میں 60+ رنز کی میچ وننگ پاری 🔥
اوپننگ پوزیشن پے میچ میں انٹری اور ناٹ آؤٹ رہے اس میچ میں 💚
ویڈیو اچھی لگے تو شیئر ضرور کریں 👇

10/08/2026

کسی بھی ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں ٹورنامنٹ آرگنائزرز کی دن رات کی محنت شامل ہوتی ہے Hikmat Awan 💫 Shahbaz Ali 💫 اور ملک حماد جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا یقینی طور پے یہ لوگ مبارکباد کے مستحق ہیں

Photos from Prince Cricket Club Golra's post 10/08/2026

دوسرا بلال مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ کواہ پنڈ
اس ٹورنامنٹ کے فائنل ڈے پے گراؤنڈ کی زینت بنے ٹھیکدار نعمان اعوان ، ٹھیکدار اسماعیل اعوان جنہوں نے اپنا قیمتی وقت اس ٹورنامنٹ کو دیا اور انتظامیہ کے ساتھ کیش پرائز کی صورت میں تعاون کیا 💞💚👇

10/08/2026

دوسرا بلال مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ کواہ پنڈ
پورے ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمینس پے #چنزیب کو کا ٹائٹل دیا گیا ۔۔۔
ویل پلیڈ 💥 چن زیب

10/08/2026

ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی 💫
دوسرا بلال مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ کواہ پنڈ
اعوان کرکٹ کلب کے اوپننگ بیٹر #کاشی کی فائنل میچ میں ایک تگڑی سائیڈ کے خلاف outstanding پرفارمینس 💯
60+ رنز کے ساتھ Notout رہے گو کہ میچ ہار گئے لیکن اس لڑکے نے اپنا 100% دیا
ویل پلیڈ بوائے 💚

Photos from Prince Cricket Club Golra's post 10/08/2026


عبید شاہ تیرے کیا کہنے 💥
دوسرا بلال مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ کواہ پنڈ
میگا فائنل ڈے پے عبید شاہ کا ون مین شو 💯
60+ رنز کی بہترین اننگ , اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور مین آف دی میچ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ۔۔۔
ویل ڈن 💞 عبید شاہ

Photos from Prince Cricket Club Golra's post 09/08/2026


دوسرا بلال مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ کواہ پنڈ
اس پورے ایونٹ میں کی ٹیم unbeaten رہی 💯 فائنل ڈے پے 126 رنز کے تعاقب میں عبید شاہ اور ابرار لیفٹی نے مدمقابل ٹیم کے باؤلرز کو آڑے ہاتھوں لیا اور اوپننگ پے ہی اس میچ کو ون کیا 🔥
اور کواہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی اس سال کی چیمپئن ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کیا 💯
ویری ویل پلیڈ الملک الیون مرزا 💫

Photos from Prince Cricket Club Golra's post 09/08/2026


دوسرا بلال مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ کواہ پنڈ
کی رنر اپ ٹیم رہی 💚
اس ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا جن میں دو ٹیمیں فائنل میں پہنچی اعوان کرکٹ کلب کی ٹیم کے دونوں اوپنر بیٹرز نے بہترین بیٹنگ کی جس میں کاشی کی 60+ رنز کی outstanding اننگ شامل ہے جبکہ ان کا ساتھ دیا قاسم لیفٹی نے 💥
لیکن یہ ٹیم اس میگا فائنل میچ کو جیت نہیں پائ یہاں تک کا سفر بھی کوئ آسان نہ تھا
انشاللہ نیکسٹ ٹائم

09/08/2026

چیمپئن 🔥 چیمپئن 🔥 چیمپئن
الملک الیون مرزا
کواہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026

09/08/2026


دوسرا بلال مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ کواہ پنڈ
بھدری کرکٹ کلب 🆚 الملک الیون مرزا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Riyadh
Riyadh
1