01/09/2026
MCA Cricket Academy fast bowler Saood ♥️🌸
Hayaseri Sports Complex is located near Hayaseri Bypass . It is the Centre of Various Games . Especially Cricket.
01/09/2026
MCA Cricket Academy fast bowler Saood ♥️🌸
MCA Fast bowler M Younas 🫀
01/09/2026
Haroon Rasheed Bilal Khan ❤️🥀🫀🤲
Huge six by Tariq Aziz ♥️
31/08/2026
Baran da waje Match complete na shw
Lajbook zalmi ♥️🤲🥀
30/08/2026
🏏 ایم ایس ایل تھرڈ ایڈیشن — ایک اور شاندار اعزاز! 🏆
ایم ایس ایل تھرڈ ایڈیشن میں سہیل نے اپنی بہترین باؤلنگ اور شاندار کارکردگی سے سب کو متاثر کرتے ہوئے "ایمرجنگ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ" کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ 👏🔥
یہ اعزاز سہیل کی محنت، لگن اور کھیل کے ساتھ خلوص کا خوبصورت اعتراف ہے۔ یقیناً یہ کامیابی اس کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ 🌟
سہیل کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
دعا ہے کہ وہ آنے والے مقابلوں میں بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رکھے۔ ❤️🏏
طارق عزیز ( اونر حیاسیرئ سپورٹس کمپلیکس)
30/08/2026
Academy's one Day League 🌸♥️
Match No1
ICA Cricket Academy Vs Akhtar Cricket academy
ICA First Batting 388 All Out ♥️ 40 overs
Shabir brilliant batting 97 Runs
Maab 73 Runs
Afkar 59 Runs
Akhtar Cricket academy bowling ✅😘
Sajid 4 wickets
Shahid 3 wickets
Zia 2 wickets
Akhtar Cricket academy All Out 228 Runs 26.2 ovrs
Rasheed brilliant hundred 120 Runs 34 Balls 🔥💪
Shahid 20 Runs
Zia 18 Runs
ICA Cricket academy bowling ✅😘🔥💪
Afkar 4 wickets
Arif 2 wickets
Sohail 2 Wickes
ICA Cricket academy won by 160 Runs
Congratulations Guy's 🤲♥️🥰
30/08/2026
🏏 MSL NO. 3 — فائنل 🏆
فائنل میں تمام لاجبوک یونین کی عوام نے جس محبت، جوش اور جذبے کے ساتھ لاجبوک زلمی کو سپورٹ کیا، ہم دل کی گہرائیوں سے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ❤️
خصوصاً ہمارے اوورسیز بھائیوں کا خصوصی شکریہ، جنہوں نے دور رہ کر بھی لاجبوک زلمی کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ 🌍❤️
آپ سب کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے ہمیشہ یادگار رہے گی۔ 🙏
انعام اللہ
🏏 کپتان، لاجبوک زلمی 💪