Life in Saudi Arabia

Life in Saudi Arabia

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life in Saudi Arabia, Riyadh.

Welcome to Life in Saudi Arabia
Your trusted guide for life in Saudi Arabia Jobs & Work Updates Visa & Qiwa Information Saudi News & Rules Living Tips & Cost of Life Expat Life & Daily Updates

Follow for authentic and helpful conten

29/08/2026

سبحان اللہ مجھے سعودیہ عرب کا یہی ایک چیز زیادہ پسند ہے کہ یہ لوگ سوسائیٹی آباد ہونے سے پہلے مسجد آباد کرتے ہیں

28/08/2026

میرے خیال میں فیس بک باقی سب ایپس سے بہتر ہے کوئی مسلہ نہیں ہے بچوں کیلئے لیکن پھر بھی جرمانہ قبول کرلیا

28/08/2026

نیپال ملٹری ہیلی کاپٹر نے کمال مہارت سے چھت پر کھڑے شخص کو ریسکیو کیا زندہ قومیں ایسی ہوتی ہیں

یہ پاکستان میں اس طرح ہوتا تو تین دن بعد اس کا قل پڑھنا تھا

27/08/2026

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

27/08/2026

پاکستان اور کویت کا دفاعی معاہدہ اب کویت کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو بھی سوچنا ہوگا پاکستان اور کویت نے دفاعی تعاون کے نئے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت تربیت، دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ بارڈر مینجمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط ہوگا اب کویت کا دفاع پاکستان کے ببر شیروں کے ساتھ مزید مضبوط ہے۔ 🦁🇵🇰

کویت ہمارا بھائی پاکستان اس کا محافظ ❤️🇵🇰🇰🇼

27/08/2026

سعودی عرب میں پرائیویٹ گاڑیوں غیر قانونی سواری اٹھانے والوں کا TGA کے مطابق دو سے تین مہینے میں مکمل خاتمہ کریں گے

27/08/2026

اسلام آباد میں اہم ملاقات پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عزت مآب نواف بن سعید المالکی نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی

ملاقات میں پاک سعودی برادرانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ 🇸🇦🤝🇵🇰

27/08/2026

سعودیہ عرب ریاض

Photos from Life in Saudi Arabia's post 27/08/2026

گورنر نجران کا سرحدی محاذ کا دورہ

گورنر نجران ریجن شہزادہ جَوّي بن عبدالعزیز بن مساعد آل سعود نے یمن سے متصل سرحدی پٹی پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعینات سعودی مسلح افواج اور یمنی ایمرجنسی فورسز کے جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے حوصلے بلند کیے شہزادہ جَوّي نے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے محاذ پر ثابت قدم رہنے، مکمل تیاری برقرار رکھنے اور کسی بھی خطرے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر زور دیا سعودی افواج ہر ممکن خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، جبکہ حوثی باغیوں کے خلاف سعودی دفاعی عزم پہلے سے زیادہ مضبوط دکھائی دے رہا ہے اللہ تعالیٰ سعودی عرب اور اس کے محافظوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین

26/08/2026

پمز اسپتال کا سانحہ: سوالات بہت ہیں، جواب کون دے گا اسلام آباد کے پمز اسپتال کے نرسری وارڈ میں لگنے والی خوفناک آگ نے کئی معصوم نومولود بچوں کی جان لے لی ہلاکتوں کی تعداد کے حوالے سے مختلف رپورٹس سامنے آ رہی ہیں، جبکہ بعض والدین اور عینی شاہدین نے اسپتال کے عملے کی موجودگی، نرسری کے دروازے اور بروقت امداد کے حوالے سے سنگین سوالات اور الزامات اٹھائے ہیں متاثرہ ماؤں کی فریاد اور گواہی کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اگر واقعی نرسری میں عملہ موجود نہیں تھا، دروازہ بند تھا یا حفاظتی انتظامات ناکافی تھے تو اس کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیے یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ یہ سازش تھی، لیکن اتنے معصوم بچوں کی جان جانے کے بعد ہر پہلو کی تحقیقات ضروری ہیں اصل سوال یہ ہے کیا یہ صرف ایک حادثہ تھا یا اس سانحے کے پیچھے مجرمانہ غفلت بھی شامل تھی حقیقت سامنے آنی چاہیے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیے اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف ملنا چاہیے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Riyadh
12345