ماشاءاللہ یہ ہے سعودیہ عرب کے پولیس اہلکار شائد آپ لوگوں نے بھی ایسا مناظر بہت دیکھا ہوگا
Life in Saudi Arabia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life in Saudi Arabia, Riyadh.
Welcome to Life in Saudi Arabia
Your trusted guide for life in Saudi Arabia Jobs & Work Updates Visa & Qiwa Information Saudi News & Rules Living Tips & Cost of Life Expat Life & Daily Updates
Follow for authentic and helpful conten
🇸🇦 اہم خبر
سعودی عرب نے ورک پرمٹ کی اصلاح (Correction) کی مہلت میں 31 دسمبر 2026 تک توسیع کر دی ہے۔
متعلقہ افراد اور کمپنیوں سے درخواست ہے کہ مقررہ مدت کے اندر اپنے ورک پرمٹ کی تجدید یا اصلاح مکمل کر لیں۔
30/06/2026
29/06/2026
دوستوں مشورہ چاہیے کیا Samsung' S26 موبائل اچھا ہے یہ I Phone 17 اچھا ہے
28/06/2026
ماشاءاللہ!
سعودیہ عرب واقعی ایک عظیم نعمت ہے۔ یہاں اکثر مساجد میں نمازیوں کے لیے کھجور، ٹھنڈا پانی اور بہترین سہولیات مہیا کی جاتی ہیں، جو دل کو خوش کر دیتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے دوسرے گھر سعودیہ عرب کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور برکتوں سے آباد رکھے، حرمین شریفین کی حفاظت فرمائے، اور اس سرزمین کی خدمت کرنے والوں کو بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🇸🇦
28/06/2026
سعودی عرب میں آج کام پر جاتے ہوئے ہم نے گاڑی میں صرف ایک سو ریال کا پیٹرول ڈلوایا ہے ایک سو میں کتنا پیٹرول ملا آپ کے سامنے ہیں اور جہاں سے آپ دیکھ رہے ہیں وہاں ایک سو کا کتنے لیٹر مِلتا ہے ؟
23/06/2026
90 فیصد لوگ نہیں سمجھے گے اس کا کیا مطلب ہوسکتا ہے پردیسیوں
23/06/2026
?
اس بورڈ کا کیا مقصد ہے زیادہ تر فٹ پاتھ پر لگے ہوتے ہیں کیا یہ ڈرائیور حضرات کیلے ہے یہ پیدل لوگوں کیلئے
゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Riyadh
12345