Adeena Cricket club Shakoor

Adeena Cricket club Shakoor

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adeena Cricket club Shakoor, Sports Team, Naseem, Riyadh.

11/07/2026

:

🔥 اعجاز علی رَنز مشین اعجاز علی ایک بار پھر چھا گئے! 🔥

شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعجاز علی نے تنگی اسٹیڈیم میں ناقابلِ شکست (Not Out) اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلائی۔ آخر تک وکٹ پر ڈٹے رہے، میچ کو بہترین انداز میں فنش کیا اور ثابت کر دیا کہ دباؤ کے لمحات میں اصل کھلاڑی ہی ٹیم کو منزل تک پہنچاتے ہیں۔

👏 Well Done, Runs Machine!
آپ پر فخر ہے، ایسے ہی اپنی کلاس برقرار رکھیں اور مزید کامیابیاں سمیٹتے رہیں۔ 💪🏏❤️
اعجاز علی نے (75 رنز کی زبردست انیگز کھیلی Ijaz Ali

10/07/2026

🏏🌟 ویلکم ٹو آدینہ فیملی! 🌟🏏
عادل خان✌️👏
الحمدللہ! ہمیں بے حد خوشی ہے کہ عدیل خان اب آدینہ فیملی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ❤️

عادل خان صرف ایک باصلاحیت کرکٹر ہی نہیں بلکہ بہترین اخلاق، شاندار کردار اور کھیل سے محبت رکھنے والی شخصیت کے مالک ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ ان کی شمولیت سے ہماری ٹیم مزید مضبوط اور کامیاب ہوگی۔

💙 Most Welcome to Adeena Family, Adil Khan! 💙

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، کامیابی اور عزت سے نوازے، اور آدینہ فیملی کے ساتھ آپ کا ہر قدم نئی کامیابیوں کی طرف بڑھتا رہے۔ آمین۔ 🤲

اپنے نئے ساتھی کے لیے کمنٹس میں “Welcome Adil Khan ❤️” ضرور لکھیں اور پوسٹ کو شیئر کرکے اپنی محبت کا اظہار کریں۔ 🫶

#

Photos from Adeena Cricket club Shakoor's post 08/07/2026

الحمداللہ ❤️
! ٹیم آدینہ کا جیت کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔ 💚🏏

آج تنگی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے شاندار مقابلے میں ٹیم آدینہ نے بہترین آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو بآسانی شکست دے دی۔

آج میچ کے تین ہیروز:
⭐ اعجاز علی
⭐ زید لیفٹی
⭐ صابر خان

پہلے شاندار بولنگ کرتے ہوئے ٹیم آدینہ نے مخالف ٹیم کو صرف 155رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔

🔥 صابر خان نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 4 اہم وکٹیں حاصل کیں۔
🎯 نواز خان نے اپنی عمدہ لائن اور لینتھ سے 2 بڑے کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔
💪 طاہر ڈینجر نے بھی ذمہ دارانہ بولنگ کرتے ہوئے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

بیٹنگ میں ایک بار پھر دونوں اوپنرز نے میدان مار لیا۔

💥 زید لیفٹی نے جارحانہ انداز میں 48 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، جبکہ رن مشین اعجاز علی نے اپنے روایتی کلاسیکل اسٹروکس کے ساتھ 71 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر ٹیم کو شاندار فتح دلائی۔ عادل خان نے بھی 25 رنز بنا دی

ویل پلیڈ ٹیم آدینہ! اسی جذبے اور محنت کے ساتھ کامیابیوں کا یہ سفر ہمیشہ جاری رہے۔ 💚🏆
۔

08/07/2026

Over maed off six✌️
Sound Of The Bat🏏✌️👏
Zaid Lefty✌️

08/07/2026

Back foot Six👈
Sound of The Bat🏏💥👏
Classy ijaz Ali

06/07/2026

🔥 کلاس از پرمیننٹ، نام ہے قاری اشفاق👏🏏

ٹیم آدینہ کے سینئر آل راؤنڈر قاری اشفاق نے کل شیرگھڑہ آمین آباد گراؤنڈ پر جاری ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شاندار اور یادگار اننگز کھیلتے ہوئے 141 رنز ناٹ آؤٹ بنا ڈالے۔ 💯🏏

انہوں نے گراؤنڈ کے چاروں جانب دلکش اسٹروکس کھیلے، شاندار چھکوں اور خوبصورت چوکوں سے شائقینِ کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔ یہ اننگز طاقت، کلاس اور اعتماد کا بہترین نمونہ تھی۔

👏 141 رنز — ایک یادگار اننگز!*
💚 ویل پلیڈ، قاری اشفاق!
💪 ٹیم کو آپ پر فخر ہے، ایسے ہی اپنی بہترین کارکردگی سے ٹیم کا نام روشن کرتے رہیں۔

27/06/2026

🔥 کلاس کا دوسرا نام — اعجاز علی! 🏏✨

ٹینس بال میں آپ لوگوں نے پلیک شاٹ بہت دیکھے ہے
لیکن ہارڈ بال میں یہ شاٹ کمال کا ہوتا ہیں🏏😳

کلاس ہمیشہ قائم رہتی ہے، اور اعجاز علی اس کی بہترین مثال ہیں۔ 💯

ٹیم آدینہ کے اسٹار اوپنر بلے باز اعجاز علی اپنی خوبصورت بیٹنگ، بہترین ٹائمنگ اور ذمہ دارانہ اننگز سے ہر بار ثابت کرتے ہیں کہ اصل کلاس کبھی ختم نہیں ہوتی۔

“Class is Permanent” ❤️🏏

اللہ تعالیٰ اعجاز علی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اسی طرح ٹیم مدینہ کے لیے میچ وننگ اننگز کھیلتے رہیں۔ آمین۔

آپ اعجاز علی کی بیٹنگ کو 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 👇🔥

Adeena

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Naseem
Riyadh
113