22/06/2026
🌹 درودِ پاک 🌹
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكْ وَسَلِّمْ
✨
ﷻ #اللّٰہ #محمدﷺ 🌹🤍
22/06/2026
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد
دعا:
اللہ پاک سب کی پریشانیاں دور فرمائے، تمام جائز مرادیں پوری فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہر نیک دعا قبول فرمائے۔ جو بھی دل سے آمین کہے، اللہ تعالیٰ اس کے حق میں آسانیاں پیدا فرمائے اور اسے دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
#آمین #اللّٰہ #محمدﷺ #اسلام #دعا ٰہی #برکت #یااللہ #الحمدللہ #ماشاءاللہ #استغفار
22/06/2026
“اللہ تمہاری مدد پر ہو تو کوئی طاقت تم پر غالب آنے والی نہیں، اور وہ تمہیں چھوڑ دے، تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرسکتا ہو؟ پس جو سچے مومن ہیں ان کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔” (سورہ آلِ عمران : 160)
Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum”😱🥰🇯🇴😊
Allahﷻ