Last Wicket 😳🥺
Cricket Update
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗣𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 ✅
𝗔𝗴𝗿 𝗸𝗶𝗲𝘀𝗲 𝗯𝗵𝗮𝗶 𝗸𝗼 𝘃𝗶𝗱𝗲𝗼 𝗺𝗮𝗶𝗻 𝗮𝗱𝗱 𝗿𝘂𝗻 𝗸𝗮𝗿𝘃𝗮𝗻𝗮 𝗵𝗼 𝘁𝗼 𝗽𝗮𝗶𝗱 𝗽𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗵𝗮𝗶 💯
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝗡𝗼: 0332-8530253
Babar Azam back to back 4 😎😎💯
21/07/2026
15/07/2026
Tons of runs wherever you look! 👑
ODI: 6️⃣6️⃣2️⃣6️⃣ runs at the average of 53.44
Test: 4️⃣4️⃣8️⃣1️⃣ runs at the average of 42.67
T20I: 4️⃣5️⃣9️⃣6️⃣ runs at the average of 38.94
Having excelled with the bat in all three forms of the game, which format is Babar Azam the best at❓️Which format does he need to improve in❓️👀
Saim ayoub Shorts 😎
13/07/2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ساتھ نئے سفر کے آغاز کا اشارہ دیا۔
بابر اعظم نے تصاویر کے ساتھ لکھا، "ایک بار پھر قومی ذمہ داری نبھانے کے سفر پر روانہ ہوں۔ اس ذمہ داری پر فخر ہے اور آنے والے چیلنجز کے لیے پوری طرح تیار ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے۔ پاکستان زندہ باد۔"
بابر اعظم کی اس پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے بابر اعظم کے لیے کامیابی کی دعائیں بھی کر رہے ہیں۔
بابر اعظم کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور شائقین اسے قومی ٹیم کے نئے مرحلے سے قبل حوصلہ افزا پیغام قرار دے رہے ہیں۔
Babar Azam Caption 💀❤️
12/07/2026
Team needed 36 off 18.
Hasan Khan: That’s 8 too many 🥱
A blistering cameo from Hassan Khan to take his team to the playoffs in MLC 2026! 🔥
12/07/2026
بھارت سے لاکھ اختلاف سہی لیکن سوریا کمار غیرت مند نکلا بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی ٹیم کی مسلسل شکستوں کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکار نے سوریا کمار سے رابطہ کرکے کہا آپ تیار رہیں کپتانی ہم پھر آپ کے حوالے کررہے ہے جس پر سوریا کمار نے معذرت کرلی اور جواب دیا کہ میری کپتانی میں بھارتی ٹیم ورلڈ کپ ایشیا کپ جیتا اور ٹی 20میں نمبر 1ٹیم بنی میری پرفارمنس خراب تھی یہ ہر ایک پلیئر کے کیریئر میں آتا ہے لیکن میری کپتانی میں ٹیم تو جیت رہی تھی آپ نے مجھے بتائے بغیر مجھے کپتانی سے ہٹایا لہٰذا اگر آپ سمجھتے ہے کہ بطور پلیئر میری جگہ بنتی ہے ٹیم میں تو ٹھیک ہے لیکن کپتانی کسی بھی صورت میں دوبارہ قبول نہیں کروں گا جس کو آپ نے کپتان بنایا ہے میری نیک خواہشات اس کے ساتھ ہے دوبارہ کپتانی کھبی بھی نہیں کروں گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Makkah
24227