CricPk

CricPk

Share

What do you know about cricket & sports, share with us the moments to show the world what you have the qualities & talent

15/07/2026

🚨 دی ہنڈرڈ کو بڑا جھٹکا، فاطمہ ثنا ابتدائی میچز سے باہر! 🇵🇰🏏

پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا قومی ذمہ داریوں کی وجہ سے دی ہنڈرڈ کے پہلے دو میچز میں اپنی فرنچائز کی نمائندگی نہیں کر سکیں گی۔

یہ بات فرنچائز نے باضابطہ طور پر اعلان کرتے ہوئے تصدیق کر دی ہے۔ ✅

ملک کی نمائندگی ہمیشہ اولین ترجیح ہوتی ہے، اور فاطمہ ثنا پہلے پاکستان کے لیے میدان میں اتریں گی۔ 🇵🇰💚

آپ کے خیال میں فاطمہ ثنا کی غیر موجودگی ان کی فرنچائز کو کتنا متاثر کرے گی؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 👇🏏

15/07/2026

With a thrilling 2-1 win against England, Argentina advanced to the FIFA World Cup Final for the second time in a row, highlighted by Messi's two assists in the last 15 minutes & Goals by Fernandez & Martinez that sealed a stunning comeback.

15/07/2026

Goal 🇦🇷 2

Leo Messi

15/07/2026

جب پوری دنیا کو یقین ہوگیا کہ ارجنٹینا ورلڈ کپ سے باہر ہونے جارہا ہے اور کچھ لوگوں نے تو سوشل میڈیا پر ارجنٹینا کے انتقال کی بریکنگ نیوز بھی چلادی تب میسی کی ٹیم نے آخری لمحات میں کم بیک کیا اور ایک صفر کے خسارے میں جانے والی ٹیم دو ایک سے یہ سیمی فائنل جیت گئی۔
یہ میسی کا آخری ورلڈ کپ ہے۔ یہ سیلی بریٹڈ کھلاڑی واقعی اس ٹرافی کا حقدار ہے۔
سیمی فائنلز کے نتائج بتارہے ہیں کہ فائنل دھانسو ہونے والا ہے۔ آپ کو کیا لگتا ہے؟

15/07/2026

🚨 سابق آسڑریلیوی فاسٹ بالر شان ٹیٹ گلوبل سپر لیگ کے لیے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر۔۔۔۔۔!!!

15/07/2026

🏏 شاداب خان کا تاریخی کارنامہ! 🇵🇰🔥

شاداب خان نے ٹی20 کرکٹ میں ایک ایسا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے جو آج تک کوئی اور پاکستانی کھلاڑی حاصل نہیں کر سکا۔ 👏💚

⭐ 500 سے زائد ٹی20 وکٹیں ⭐ 4,500 سے زائد ٹی20 رنز

آل راؤنڈر کی حیثیت سے شاداب خان نے ثابت کر دیا کہ وہ صرف گیند سے ہی نہیں بلکہ بلے سے بھی اپنی ٹیم کے لیے قیمتی اثاثہ ہیں۔ 💪🏏

کیا شاداب خان پاکستان کے بہترین ٹی20 آل راؤنڈرز میں شمار ہوتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں! 👇🇵🇰

15/07/2026

🚨ابرار احمد سن رائزرز لیڈز میں شامل ہو گئے ہیں🚨 ابرار احمد اپنی پہلی دی ہنڈریڈ لیگ مہم کے لیے کاویہ ماران کی ٹیم سن رائزرز لیڈز میں شامل ہونے کے لیے لندن پہنچ گئے۔💪❤🔥

15/07/2026

🚨صاحب زادہ فرحان لنکا پریمئر لیگ میں دھوم مچانے کے لیے تیار🚨 چارسدہ کا شہزادہ پاکستان کا فخر صاحب زادہ فرحان سری لنکا پریمئر لیگ کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہوچکے ہیں🇵🇰💪🔥

15/07/2026

کرکرٹ کے شوقین حاضری لگائیں۔۔۔
یہ میچ کس کس کو یاد ھے؟؟
کن دو ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تھا یہ میچ اور کون جیتا تھا ؟؟

Khan Nawab

15/07/2026

🚨آئی سی سی کا شائقین کرکٹ کے لیے زبردست فیصلہ🚨 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ایونٹ میں مزید دلچسپی ڈالنے کے لیے آئی سی سی کا سیمی فائنل کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔😯🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jizan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Jazan
Jizan
82635