Sartaj vlogs

Sartaj vlogs

Share

We spreading love peace and information to the Muslims comeunity

30/08/2026

کنفرم خبر تو نہیں لیکن سعودی عرب حکومت نے مکتب العمل فیس جو فردی موسسة میں 100 ریال ایک سال کا تھا پھر ان کو 9700 ریال کیا گیا ۔جس کی وجہ غیرملکیوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا اور اقامے تجدید نہیں ھو رھے تھیں۔۔۔حکومت نے اس سال کی اخر تک اس میں توسیع کی تھی جس کی میعاد 27 جنوری کو پورا ھو رھا ھے
اب ذرائع کہتے ہیں کہ ان کو 2 ہزار ریال کرنے کی تجویز دی گئ ھے 2030 تک لیکن یاد رھے مؤسسة سعودي رکھنا ضروری ھوگا اور وہ سعودی قابل قبول ھوگا جو تقریبا 6 مہنے تک کسی مؤسسة میں پہلے سے رجسٹرڈ نا ھو
امید رکھیں ان شاءاللہ بہتر فیصلہ آئے گاSartaj vlogs

30/08/2026

سعودی عرب کا مشہور قہوہ بون کے نام سے مشہور ہے اور سعودی لوگ بہت شوق سے پیتے ہیں اور مہنگا بھی بہت ہے

29/08/2026

Good night

29/08/2026

الجامعه ملك عبدالعزيز يونيورسٹی جدہ

29/08/2026

اسلام عليكم دوستوں

28/08/2026

Jeddah

27/08/2026

اسلام علیکم دوستوں

26/08/2026

سعودی ٹریفک حکام نے اسکول ٹرانسپورٹ بسوں سے متعلق اہم تنبیہ جاری کردی ہے۔ ٹریفک قوانین کے مطابق اسکول بس کے بچوں کو اتارتے یا بٹھاتے وقت بس کو اوورٹیک کرنے پر 6,000 ریال تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

حکام نے ڈرائیورز کو ہدایت کی ہے کہ اسکول بس کے رکنے کے دوران خصوصی احتیاط کریں اور بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بس کو اوورٹیک کرنے سے گریز کریں۔ اج ککل اس میں زیادہ ڈرائورز سوڈانی ہے جو بہت اختیاط سے ڈرایونگ کرتے ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Jeddah