کوزہ بانڈہ سپر لیگ
AJM
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
AJM TV Admin
FazaD Ullah
03449716707
19/08/2026
🔥 FIRST MATCH — KSL3 🔥
Gijborwal Zalmi 🆚 Chapargram Sultan
📅 Date: 23 August 2026 — Sunday
📍 Venue: Shagai Cricket Ground, Kuzabanda
🎖️ Opening Ceremony: 11:00 AM
🪙 Match Toss: 1:15 PM
🏏 Match Starts: 1:45 PM
Get ready for an exciting opening clash as Gijborwal Zalmi take on Chapargram Sultan in the first match of Kuzabanda Super League Season 3!
🎉 Come to the ground, support your favorite team and enjoy the excitement of KSL3!
📺 Live on YouTube: SCGSports26
19/08/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریاض لالا کی نواسی، رضوان کی بھتیجی سلمان خان کی ننھی بیٹی وفات پا گئی ہے۔
جس کی نمازِ جنازہ آج بروز بدھ، دن 2:30 بجے، اجمیرہ کوزپاؤ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
آمین یا رب العالمین۔
شاٹ چیک کریں 🙄😳
AJM TV @ٹاپ فینز Syed Nisar Ali Shah AJM
18/08/2026
تھائی لینڈ سپورٹس سنٹر بٹگرام ۔
18/08/2026
اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے کی جانب سے فتح کے 5 ویں سالگرہ کے جشن کے موقع پر تقریب میں شرکت کی گئی، جس میں جے یو آئی چیف مولانا فضل الرحمان صاحب نے شرکت کی، جنہوں نے بھی اس اجتماع سے خطاب کیا۔
18/08/2026
اسلام و علیکم مفتی صاحب
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص جمعہ کا خطبہ موبائل فون کے ذریعے اس کی لائیو ویڈیو بنائے جبکہ اس دوران وہ صرف موبائل کو ایک ہی ہاتھ سے استعمال کریں اور خطبہ سننے میں اور کوئی خلل نہ آئیں جبکہ بعض مساجد میں خطبہ کے دوران چندہ بھی جمع کیا جاتا ہیں اسکا کیا حکم ہیں ؟
*الجواب حامدا ومصلیا*
واضح رہے کہ خطبہ کو توجہ کے ساتھ سننا واجب ہے اور ہر وہ کام جو خطبہ کے سننے میں خلل ڈالے وہ کام کرنا جائز نہیں ۔
لہذا بصورت مسئولہ خطبے کے دوران وڈیو بنانے یا چندہ میں مشغول ہونے سےخطبےکےسننے کا ادب واحترام پامال ہونے کے ساتھ ساتھ مسجد کی تقدس کی بھی خلاف ہے،اس لیے دونوں باتیں جائز نہیں
*تنوير الأبصار مع الدر المختار ٣٩/٣*
(وكل ما حرم في الصلاة حرم فيها )ای في الخطبة .
فیحرم اكل وشرب و کلام و لو تسبيحا اوردسلام
او امر بمعروف بل يجب عليه ان يستمع ويسكت
قوله: (بل یجب عليه ان يستمع ) ظاهره انه یكره
الاشتغال بما يفوت السماع وان لم يكن کلاما،
*تنویر الابصار مع الدر المختار ٣ / ٣٨*
( اذا خرج الامام ) من الحجرة ان كان والا فقيامه للصعود، شرح المجمع ( فلا صلاة ولا كلام الى اتمامها ) وان كان فيها ذكرالظلمة في الاصح.
*البحر الرائق ٢٧٢/٣*
في البدائع يكره الكلام حال الخطبة وكذا قراءة القران وكذا الصلاة وكذا كل ما شغل باله عن سماع الخطبة من التسبيح والتهليل والكتابة
بل يجب عليه ان يسمع ويسكت .
*فقط واللہ اعلم بالصواب*
کتبہ:محمد اسد صدیقی
المتخصص دارالافتاء دارالعلوم بٹگرام
المرقوم:١ربيع الاول١٤٤٨
بمطابق 17اگست2026
*الجواب صحیح*
حضرت مولانا مفتی عبد الرحمن صاحب مدظلہ العالی رفیق دارالافتاء دارالعلوم بٹگرام
*الجواب صحیح*
حضرت مولانا مفتی بخت منیر صاحب مدظلہ العالی رئیس دارالافتاء دارالعلوم بٹگرام
17/08/2026
⚡ اجمیرہ برپاؤں کے بجلی بحران پر مشران کا اہم جرگہ ⚡
بٹگرام کے علاقے اجمیرہ برپاؤں میں کئی دنوں سے خراب ٹرانسفارمر اور بجلی کی مسلسل بندش نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔
اسی سنگین عوامی مسئلے پر آج اجمیرہ کے مشران نے ایک اہم جرگہ منعقد کیا، جس میں علاقے کے بجلی کے مسئلے، خراب ٹرانسفارمر اور متعلقہ اداروں کی غفلت پر تفصیلی غور کیا گیا۔
مشران نے واضح کیا کہ بجلی عوام کی بنیادی ضرورت ہے، اس لیے کئی دنوں تک ٹرانسفارمر خراب رہنا اور مسئلہ حل نہ ہونا اہلِ علاقہ کے ساتھ زیادتی ہے۔ جرگے میں مطالبہ کیا گیا کہ متعلقہ حکام فوری طور پر نوٹس لیں اور خراب ٹرانسفارمر کو بلا تاخیر مرمت یا تبدیل کرکے بجلی کی فراہمی بحال کی جائے۔
🤝 مشران کا اتحاد، عوام کی آواز — اب مسئلے کا فوری حل ضروری ہے۔
📢 متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ اجمیرہ برپاؤں کے عوام کی آواز سنیں اور عملی اقدامات کریں۔
#بٹگرام #اجمیرہ #برپاؤں #ٹرانسفارمر #یارباش
مرحوم ابوزر کرکٹ لیگ سیزن 1
گرینڈ فائنل
17/08/2026
ہری پور تا کوہستان ہزارہ ڈویژن اگر صوبہ بن جاۓ تو اس میں کوئی ہرج نہیں عوام کو فائدہ ہوگا ہزارہ ڈویژن پر اگر کسی کو اعتراز نہیں تو ہزارہ صوبہ پر بھی ہمیں کوئی اعتراز نہیں ہے ہم اپنی زمین پر اپنا اختیار چاہتے ہیں صوبہ ہزارہ وقت کی ضرورت ہے جہاں پورے پاکستان میں صوبے بنے جارہیے ہیں وہاں صوبہ ہزارہ بھی ضرور بننا چاہئے۔ میں نفرت تعصب فرقہ بازیوں پر یقین نہیں رکھتا انسانیت سب سے بڑا فرقہ ہے ہر انسان کو أزادی کے ساتھ جینے کا حق حاصل ہے جیو اور جینے دو یہی جدید بٹگرام کی بنیاد کیلئے پہلا قدم ہے۔
نوابزادہ ولی محمد خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jeddah