کشمیر آفیشل پیج

کشمیر آفیشل پیج

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کشمیر آفیشل پیج, Sports, Jeddah.

کشمیر آفیشل پیج سے ہر قسم کی نیوز ویڈیو اپلوڈ کی جاے گی ہمارے ساتھ جڑے رہئے اور پیج کو فالو ضرور کر دیں شکریہ۔۔۔
نیز( والی بال کرکٹ شعر اور نیوز اپڈیٹ سے اگاہ کیا جاے گا)

15/07/2026

راولاکوٹ بارش

Photos from ‎کشمیر آفیشل پیج‎'s post 15/07/2026

راولاکوٹ دریک گراؤنڈ میں عوام کا سمندر اُمڈ آیا🚨🏳

15/07/2026

راولاکوٹ میں دل کو چھو لینے والے مناظر ہیں۔ ایکشن کمیٹی کی قیادت کہتی ہے فرنٹ لائن پر ہم ہوں گے۔ مگر نوجوان آگے بڑھ کر جواب دیتے ہیں آپ ہماری قیادت ہیں، آپ درمیان میں رہیں، فرنٹ لائن پر ہم نوجوان ہوں گے۔یہ صرف الفاظ نہیں، عزم اور قربانی کے جذبے کا اظہار ہے۔ ان شاء اللہ محاصرہ ٹوٹے گا، حوصلے جیتیں گے، اور اتحاد اپنی طاقت دکھائے گا۔ ✊🚩

15/07/2026

سانحہ بلوچ پونچھ کہ شہداء
اللہ پاک سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

15/07/2026

کشمیری مائیں

15/07/2026

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
آج کشمیری تاریخ کا اہم ترین دن
وطن یا کفن
یا اللہ میرے کشمیر کی خیر فرما🤲
میرے جنت نظیر کشمیر کو کس کی نظر لگ گئی اللہ رحم کرے

15/07/2026

میں جلا کے آیا ہوں کشتیاں مجھے واپسی می صلا ح نہ دے اس ترانے کے ساتھ لانگ مارچ شروع ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔
کشمیر پوٹھوار کی رونق سٹیجوں کی زینت
شہزادہ کشمیر راجہ عبد الحفیظ بابر

15/07/2026

یا اللہ کشمیریوں کو فتح نصیب فرما آمین

14/07/2026

بلوچ نوجوان کرکٹر زاہد مغل سمیت تین افراد شہید ہو گے دعا گو ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

13/07/2026

Rawlakot

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Jeddah