Best Cricket Live

Best Cricket Live

Share

love cricket

10/07/2026

پھیرے انٹر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ کا اج فائنل ڈے تھا انتظامیہ آفاق تارڑ اور حسن مرزا کی جانب سے نہایت اچھے انتظامات آفاق تارڑ، حسن مرزا اور ان کی تمام ٹیم کی جانب سے نہایت محنت کے ساتھ بہترین ٹورنامنٹ ارگنائز کیا گیا گراؤنڈ کے اندر ٹھنڈے پانی اور ساۓ کا بہترین انتظام تھا معزز مہمانان گرامی کی جانب سے بیسٹ مین اور بیسٹ بالر کے لیے نقد انعامات اس کے علاوہ بھی چھکوں اور وکٹوں پر انعامات کی برسات ,کمنٹیٹر, لائیو براڈ کاسٹر, ڈھولی ماسٹر کے لیے معزز مہمانوں کی جانب سے دل کھول کر انعامات اوور ال ٹورنامنٹ بہترین رہا تمام ٹیموں نے خوب انجواے کیا مقابلے بڑے اچھے ہوئے ایک بہترین اور جاندار ٹورنامنٹ ارگنائز کرنے پر تمام انتظامیہ کو دلی مبارکباد
من جانب
بیسٹ کرکٹ لائیو
حاجی نوید عباس جوکالوی

Photos from Best Cricket Live's post 10/07/2026

چیمپین چیمپین چیمپین پھالیہ قلندرز کرکٹ کلب چیمپین
پھیرے انٹر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل ڈے میں اج پھالیہ قلندرز کرکٹ کلب نے ناقابل شکست رہتے ہوئے چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا چیمپین سائڈ کی جانب سے رنر اپ پھیرا کرکٹ کلب کے خلاف بیسٹ باؤلر ینگسٹر شاہزیب گوندل کی شاندارباؤلنگ پرفارمنس بیسٹ بیٹسمین اویس گوندل کی پورے ٹورنامنٹ میں اچھی بیٹنگ جبکہ بالی جٹ کی دھماکے دار آل راؤنڈر پرفارمنس اس کے علاوہ باقی تمام کھلاڑیوں کی جانب سے زبردست کارکردگی بالنگ بیٹنگ فیلڈنگ جس کو جہاں بھی موقع ملا اس نے پوری جان ماری اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنوایا اس شاندار فتح پر پھالیہ قلندرزکرکٹ کلب کو ڈھیروں مبارک باد
لائیو براڈ کاسٹر
حاجی نوید عباس جوکالوی

10/07/2026

چیمپین چیمپین چیمپین کیرانوالہ سپر سٹارز چیمپین
ڈومنیانوالی میں ہونے والے ایک روزہ ٹورنامنٹ میں کیرانوالہ سپر سٹارز کا شاندار کھیل بیٹنگ مئں سلمان مانی, نثار احمد اور ظھیر کی شاندار پر فارمنس جبکے باولنگ میں محب نبی اور عثمان مانی کی تباہ کن بالنگ

10/07/2026

❤️❤️❤️❤️انٹرویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ پھرے
🎇🎇🎇🎇🎇🎇
گرینڈ گرینڈ فائنل
پھالیہ قلندرز کرکٹ کلب
اویس گوندل, عتیق تارڑ، بالی جٹ
💪💪 💪
پھیرےکرکٹ کلب
آفاق تارڑ ,ابوبکر, علی حمزہ,
🇵🇰💪🎇زیر انتظام پھرے کرکٹ کلب 🇵🇰🇵🇰
👑 چیف آرگنائزر: آفاق احمد تارڑ، مرزا حسن رضا,ارمان گوندل,ابوسفیان گوندل

💰 انعامات🏆🏆🏆🏆
🥇 پہلا انعام: 40000
🥈 دوسرا انعام: 20000
Only on 🏏🏏🏏🏏
Best Cricket Live
حاجی نوید عباس جوکالوی

10/07/2026

❤️❤️❤️❤️انٹرویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ پھرے
🎇🎇🎇🎇🎇🎇
پہلا سیمی فائنل
پھالیہ قلندرز کرکٹ کلب
اویس گوندل, عتیق تارڑ، بالی جٹ
💪💪 💪
دالہ چک کرکٹ کلب
چاند پیٹو, ولید سندھو, عبداللہ وڑائچ
🇵🇰💪🎇زیر انتظام پھرے کرکٹ کلب 🇵🇰🇵🇰
👑 چیف آرگنائزر: آفاق احمد تارڑ، مرزا حسن رضا,ارمان گوندل,ابوسفیان گوندل

💰 انعامات🏆🏆🏆🏆
🥇 پہلا انعام: 40000
🥈 دوسرا انعام: 20000
Only on 🏏🏏🏏🏏
Best Cricket Live
حاجی نوید عباس جوکالوی

09/07/2026

Kul inshaAllah semi final aur final 4 bje se live

08/07/2026

Big event

Photos from Best Cricket Live's post 05/07/2026

Youngstars Randiali Runner up in Shair e Punjab Cricket Tournamnt Phalia

04/07/2026

شیرے پنجاب کرکٹ ٹورنامنٹ پھالیہ
پہلے دن 10 ٹیموں میں رنڈیالی کرکٹ کلب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا پہلا میچ میں ینگ سٹار پاھڑیانوالی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوور میں 94 سکور کا ٹارگٹ دیا جس میں صدی تارڑ ، عمران تارڑ کی شاندار بیٹنگ کی جواب میں مرزا وسیم کا میچ وننگ میڈن اوور کیا دوسرے میچ میں شیرے پنجاب پھالیہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 اوور میں 65 سکور کا ٹارگٹ دیا جس میں صدی تارڑ ، عبد الرحمن تارڑ ، وسیم ، عمران تارڑ کی شاندار باؤلنگ جواب میں باآسانی میچ جیتا سیمی فائنل میچ میں ڈیسنٹ چورنڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 اوور میں 30 سکور کا ٹارگٹ دیا جس میں صدی تارڑ ، عمران تارڑ کی بہترین بیٹنگ جواب میں پہلا اوور میں ہی صدی تارڑ نے میچ وننگ اوور کیا آخری اوور میں عبد الرحمن تارڑ نے 20 سکور سیو کر کے اپنی ٹیم کو فائنل میں کوالیفائی کروایا دیا ۔ویل پلیڈ آل ٹیم بوائز ♥️🏏
ملکوال لائیو چینل کی طرف سے بہت بہت مبارک ♥️🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Abdur Rehman
Jeddah
22631