Brand Of Darband Saad Sadi bowling at Haripur Kangra 🔥👀
AB EDITS
Contact For HD Video Editing ::
What'sp Nmbr :: 0341 1996270
Jamal jimmy vs Hafiz Danish 🥵🎧
Last over Tsl Attock
Last Over 24 Runs Required
Hassan Painda Angry 😡
Ibrara malinga vs Mimran attock
23/06/2026
فخرے ضلع تناول اور ضلع تورغر کے لیے فخر کی بات آذان رفیق جس کا تعلق دربند کے گاؤں بروٹی سے دربند کے سٹار کرکٹر عظیم خان ۔فیصل چھوٹوں اور صالح لیفٹی کے بھتیجے ہیں۔کرکٹ سے شوق نہیں فٹ بال کا شوق سر چڑھ کر بولا اور ہود کو 9 سال کی عمر میں ثابت کیا کے جو پلئیر کیسی بھی فیلڈ سے محنت کرے آگے جا سکتا ہیں۔
انڈر 12 فٹ بال ٹورنامنٹ پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیئے میڈیکل ہیڈ ڈاکٹر رفیق اور آذان رفیق ملایشیا کے لیے اپنی ٹیم کے ساتھ روانہ ⚽🏟️❤️
بیسٹ آف لک ۔
کامیابی آپ کی مقدار بنے ۔
Best of luck brother dr.rafiq and Azhan rafiq..⚽🏟️❤️💯🎤🤲🤲
21/06/2026
⚽🇵🇰 تناول، دربند اور ضلع تورغر کے لیے فخر کا لمحہ 🇵🇰⚽
نوجوان فٹبالر آذان رفیق، جو دربند کے معروف کرکٹر صالح لیفٹی فیصل چھوٹو کے بھتیجے اور ڈاکٹر رفیق کے صاحبزادے ہیں، انڈر 12 فٹبال ٹیم میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے ملائیشیا روانہ ہوں گے۔
یہ کامیابی نہ صرف آذان رفیق اور ان کے خاندان بلکہ پورے تناول، دربند اور ضلع تورغر کے لیے باعثِ اعزاز اور باعثِ فخر ہے۔ کم عمری میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کے لیے منتخب ہونا ان کی محنت، لگن اور کھیل سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اہلِ علاقہ آذان رفیق کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ ملائیشیا میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان اور اپنے علاقے کا نام روشن کریں گے۔
Wait for end
03/06/2026
🏡 زمین برائے فروخت 🏡
📍 مقام: بروٹی، دربند
📏 رقبہ: 2 کنال
بروٹی، دربند میں 2 کنال زمین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں:
📞 0345-1564280
Adnan Chotu Unbelievable Bowling In Final 😈🎧
Champion Zubair United 🏆🥇 |
Edit By AB EDITS
Umri pacer about Bemar ball 😈🎧👀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Makkah Road Ghulail
Jeddah
22413
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Friday | 9am - 5pm |
| Saturday | 9am - 5pm |
| Sunday | 9am - 5pm |