Naseem shah cricketer lover

Naseem shah cricketer lover

Share

Cricket Pakistan

29/08/2026

کہا تھا نا کہ سرفراز دھوکہ دے گا

29/08/2026

یہاں سے بھی اللہ پاک پاکستان ٹیم کو میچ جتوا سکتا ہے اگر پاکستان پازیٹو کھیلیں ابھی کسی وقت بھی انگلینڈ ٹیم ڈیکلیئر کر دے گا تو پاکستان کو 380 390 رنز کا ٹارگٹ ہے دو دن پاکستان کے پاس ہے پاکستان جیت سکتا ہے اس کے لیے مردوں کی طرح کھیلنا پڑے گا نہ کہ ٹک ٹک کر کے کھیلنا پڑے

Photos from Naseem shah cricketer lover's post 29/08/2026

After the tea break, the rain has started again. England scored 177 runs, with all 7 of their players out, while England's lead has increased to 357 runs. The match has been stopped for some time due to rain. 🌧️

Photos from Naseem shah cricketer lover's post 29/08/2026

چائے کے وقفے کے بعد پھر بارش سٹارٹ ہو گئی ہے انگلینڈ نے 177 رنز بنائے اس کے س7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے جبکہ انگلینڈ کی لیڈ 357 رن کی ہو گئی ہے ابھی بارش کی وجہ سے میچ کچھ دیر کے لیے رک گیا ہے

29/08/2026

جب بھی دوست بناؤ تو ایک دوست ایسا بناؤ جو مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑا ہو اور آپ کی آواز دنیا تک پہنچا سکے یہ ہے زلفی بخاری بچپن سے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ان کے خاص دوستوں میں شمار ہوتے ہیں اور اب عمران خان کی آواز دنیا کے ہر محاذ پر بلند کر رہے ہیں تھینک یو ذلفی بخاری

29/08/2026

England 162/6
England lead by 342
Before tea

29/08/2026

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے امام الحق کی انجری کے حوالے سے کہا۔۔ کہ واقعی وہ اکثر میدان میں انجرڈ ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے دوران امام الحق حقیقت میں انجرڈ نہیں ہوئے تھے بلکہ یہ صرف ان کی اداکاری تھی۔ محمد وسیم نے 2022 کے ملتان ٹیسٹ کا ایک تہلکہ خیز واقعہ یاد دلاتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس وقت ٹیم کے فزیو نے انہیں پہلے ہی خبردار کر دیا تھا کہ امام الحق جلد ہی انجری کا بہانہ بنانے والے ہیں، اور پھر گراؤنڈ میں بالکل ویسا ہی ہوا۔ جب ایک سابق چیف سلیکٹر سرِعام اپنے ہی کھلاڑیوں کی ایسی اداکاری اور بہانے بازیوں کا پردہ چاک کر رہا ہو، تو یہ ٹیم کے اندرونی ماحول اور کھلاڑیوں کی نیت پر اس سے بڑا اور شرمناک سوالیہ نشان کوئی اور نہیں ہو سکتا۔

29/08/2026

پاکستان کے زوال کا اندازہ اس بات سے لگائیں یہ تین کھٹمل جو تین مل کر بھی عمران خان کے کندھے تک نہیں پہنچتے اور انکا بڑے والا کھٹمل پٹواری عمران خان پر بھونکتا ہے 🖐️🖐️Kamran Akmal

29/08/2026

Rain ❄️ ☔ 🌧️ stop play again
Mohammad Abbas strikes in his first over of the day
England are 99/4
England lead by 279

29/08/2026

برینگ نیوز 🚨
شکریہ دی لیجنڈ پیٹ کمنز🩶
ہمارے موجودہ کر کٹرز تو تنخواہوں اور کنٹریکٹ جانے کے ڈر سے عمران خان پر ہونے والے ان مظالم پر منہ تک نہیں کھول سکتے لیکن آسٹریلین ٹیم کے موجودہ کپتان
پیٹ کمنز عمران خان پر ہونے والے مظالم پر بول پڑے🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dammam?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Dammam
32210