All Kashmir & Pak Sports پاک کشمیر والی بال

All Kashmir & Pak Sports                                پاک کشمیر والی بال Sports Managment & volleyball teams

14/06/2026

نہتے اور مظلوم کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والے منافقو غور سے سن لو۔
یہ اقتدار یہ طاقت یہ کرسی یہ حوس اگر فرعون اور نمرود جیسے خدائی دعوی کرنے والوں کے پاس نہیں رہا تو آپ کس کھیت کی مولی ہیں آپکو تو اپنا اقتدار بچانے کے لیے روزانہ ٹرمپ کے تلوے چاٹنے پڑتے ہیں یہ وقت ان شاءاللہ بہت جلد گزر جائے گا لیکن نفرتوں اور تقسیم کا جو بیج آج بو دیا ھے اسکا حساب تمہاری آنے والی نسلوں سے لیا جائے گا۔

05/06/2026

آذادکشمیر والی بال کا حال اور زوال دیکھتے ہوئے یہ کہنا مشکل نہیں کہ 2030 تک پورے کشمیر میں تقریبا سب ٹیمیں بی کلاس لیول تک پہنچ جائیں گی جسکی ایک مثال کچھ دن پہلے واہ کینٹ میں ہونی والی چمپیئن شپ جسکی بڑی ٹیموں میں کشمیر کا ایک بھی کھلاڑی نظر نہیں آیا بلکہ تمام ٹیموں میں کشمیر کے دو یا تین کھلاڑی تھے جو شاید بنچوں پر بیٹھ کر انجوائے کر رہے تھے۔

پاکستان کے نیشنل کمینٹیٹر ممتاز علی ماما بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کو مغفرت نصیب کریں۔اور ان کے لواحقین...
11/01/2026

پاکستان کے نیشنل کمینٹیٹر ممتاز علی ماما بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کو مغفرت نصیب کریں۔اور ان کے
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
آمین

Address

Al-Rawda

Telephone

+966556578626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Kashmir & Pak Sports پاک کشمیر والی بال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Kashmir & Pak Sports پاک کشمیر والی بال:

Shortcuts

Share

Category