Kabbadi1365.com

Kabbadi1365.com

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kabbadi1365.com, Sports, Pakistan, Al Khobar Al Shamalia.

Follow our page for kabadi sports Live Matches
ہمارے پیج کا مقصد کبڈی کی پرموشن ہیں کبڈی پنجاب کی ثقافتی کھیل ہیں دنیا بھر میں جہاں بھی پنجابی آباد ہیں کبڈی کو کھیلنا دیکھنا پسند کرتے ہیں ہماری کوشش ہیں اپنے پیج کے زریعے ان تک کبڈی پہنچائیں

08/07/2026

یہ ایک غریب انسان کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے۔ اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں اور انصاف کے لیے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

08/07/2026


06/07/2026

نیمار فٹبال ورلڈکپ جیتنے کے فیورٹ تھا اور برازیل فیفا ورلڈ کپ کا میزبان بھی لیکن کوارٹر فائنل میں کولمبین کھلاڑی نے نیمار کی کمر پر چھلانگ لگادی اور نیمار کو عمر بھر کا روگ لگ گیا۔
نیمار نے برازیل کی طرف سے سب سے زیادہ 80 انٹرنیشنل گول کرکے لیجنڈ پیلے کا ریکارڈ توڑ رکھا ہے اور واحد برازیلی فٹبالر ہے جس پیلے اور رونالڈو کی طرح تین یا اس سے زائد فیفا ورلڈ کپ میں گولز سکور کئے۔
فٹبال کی دنیا میں سب سے مہنگی کلب ٹرانسفر کی ڈیل نیمار کی ہوئی تھی جب 2017 میں بارسلونا سے پیرس سینٹ انکی منتقلی 222 ملین یورو میں ہوئی۔
نیمار 2011 میں جنوبی امریکین انڈر 20 کا چمپین بنا اور 2013 میں فیفا فیڈریشن کپ بھی نام کیا اور 2014 میں سبھی کو لگا،
اس بار ورلڈ کپ برازیل کا ہے۔
برازیل ورلڈ کپ کا میزبان تھا اسکی ٹیم ردھم میں تھی اور نیمار اپنے جوبن پر، برازیل رکنے کا نام نہیں لے رہا تھا اور اسی بیچ میں کوارٹر فائنل میں برازیل جیت کے قریب تھا کہ کولمبین کھلاڑی نے نیمار کی ریڑھ کی ہڈی کا کام کردیا۔
نیمار کی انجری کا دیکھ کر برازیلی ٹیم نے جیت کا جشن نہیں منایا اور پھر سیمی فائنل میں نیمار کے بغیر یہ ٹیم جرمنی سے شرمناک 7-1 سے ہار گئی اور نیمار بیڈ پر یہ سب روتے ہوئے دیکھ رہا تھا کیونکہ سبھی کو یقین تھا،
نیمار ٹرافی اٹھانے جارہا ہے۔

2018 میں برازیل بس ٹھیک تھی لیکن 2022 میں ارجنٹائن اور برازیل دونوں کا امکان روشن تھا اور نیمار کے ساتھ لیونل میسی بھی ورلڈکپ کی جیت کے ساتھ الوداع ہونا چاہتے تھے لیکن نیمار کروشیا سے کوارٹرز فائنل پینلٹی ککس پر ہارا اور میسی کو ورلڈ کپ جیت کر بھی لگا کہ وہ
2026 کا ورلڈ کپ بھی کھیل سکتا ہے۔
نیمار برازیل کا لیجنڈری کھلاڑی بن سکتا تھا اگر وہ ورلڈ کپ جیت جاتا اور ان سب میں نیمار سے زیادہ اسکی صحت میں قدرت کا ردعمل بھی شامل رہا۔
نیمار تین سال بعد اپنے ملک کو جتوانے واپس ٹیم میں آیا لیکن برازیل کو ورلڈ کپ نہیں جتواسکا، وہ لیونل میسی کی طرح تاریخ ساز نہیں بن سکا یا شاید وہ برازیل کا ارجنٹائن بننے کے تمام ہنر رکھنے کے باوجود نامراد رہا۔۔۔

اسکا مجھے اور برازیلی فینز کو ہمیشہ افسوس رہے گا۔۔۔۔۔🥲🥲

Photos from Kabbadi1365.com's post 03/07/2026

پرتگال بمقابلہ کروشیا کا کیا ہی شاندار اختتام تھا! واقعی، یہی وجہ ہے کہ ورلڈ کپ کا مقابلہ سب سے منفرد ہوتا ہے۔

ریفری نے اضافی وقت کے 10 منٹ دیے تھے۔ اس وقت اسکور 1-1 سے برابر تھا کہ راموس نے 90+4ویں منٹ میں گول کر کے پرتگال کو 2-1 کی برتری دلا دی۔
لیکن اضافی وقت ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔

90+12واں منٹ۔ کروشیا نے گیند پیلنٹی ایریا میں پھینکی۔ ایسا لگا کہ ماتانوویچ نے ہلکا سا ٹچ دیا، گیند پاشالیچ تک پہنچی، اس نے گواردیول کے لیے موقع بنایا ...
گول! 2-2! ناقابلِ یقین ڈراما۔

مگر پھر...
وی اے آر (VAR) نے ریفری کو اسکرین پر بلایا۔ وہ معمولی سا ٹچ، جس پر پہلے کسی کی نظر نہیں گئی تھی، سب کچھ بدل گیا: آف سائیڈ!

گول مسترد کر دیا گیا۔
پرتگال نے کروشیا کو 2-1 سے شکست دے دی۔

کرسٹیانو رونالڈو کا سفر آگے بڑھ گیا، جبکہ لوکا مودریچ کا سفر یہیں تھم گیا۔
رونالڈو کا پرتگال کے ساتھ عالمی اعزاز کا خواب اب بھی زندہ ہے۔ لیکن مودریچ، اور کروشیا کی سنہری نسل کے کئی کھلاڑیوں کے لیے، شاید یہ آخری باب تھا۔
فٹبال کبھی کبھی بے رحم ہوتا ہے، مگر یہی کھیل اپنی خوبصورتی اور دیوانگی سے دلوں کو ہمیشہ اپنا اسیر بنائے رکھتا ہے۔
!شکریہ، پرتگال! شکریہ، کروشیا۔
اور شکریہ، مودریچ۔ کیا ہی یادگار سفر تھا۔


02/07/2026

Canada kabadi season 2026 da best match
Khushi
Dulla
Yadha
Amrat olkah
Nath
Pori Shana

Kabaddi365.com


02/07/2026

کہتے ہیں کہ اس پلئیر کے بعد ایسا پلئیر نا تو انڈیا میں کبھی دیکھا ہے اور نہ ہی پاکستان میں کیا یہ بات سچ ہے اگر کوئی ایسا پلئیر آپکی نظر میں ہے تو اس کا نام کمنٹ
میں بتائیں

01/07/2026

جاپان کی فٹ بال ٹیم کا مینیجر جھک کر امریکہ آ کر جاپانی ٹیم کو سپورٹ کرنے والے فینز کا شکریہ ادا کر رہا ہے

جاپان رات کو برازیل سے سخت مقابلے کے بعد ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا

جاپانی بہترین لوگ ہیں
محنتی فرض شناس ایمان دار

مجھے انکی ہار کا دکھ ہوا

یہ خوبصورت تصویر دکھاتی ہے کہ وہ مصیبت میں بھی شکریہ ادا کرنا نہیں بھولتے
♥️

30/06/2026

ناروے کی ایک خاتون نے ثابت کیا کہ مہربانی فضلے سے زیادہ طاقتور ہے۔ 🍎 2018 میں، انگر گاراس کے گھر کے باغ میں سیب اتنے زیادہ تھے کہ انہوں نے انہیں تھیلوں میں بند کر کے اپنی باڑ پر لٹکانا شروع کر دیا تاکہ راہگیر مفت میں لے جاسکیں۔ صرف اس ایک سیزن میں انہوں نے 200 کلو گرام سے زائد اضافی سیب بانٹ دیے۔ ان کا رکھا ہوا ہر تھیلا گھنٹوں کے اندر ختم ہو جاتا تھا۔

یہ کوئی سرکاری پروگرام یا قومی روایت نہیں تھی۔ یہ محض ایک شخص کا فیصلہ تھا جس نے اچھی خوراک کو سڑنے دینے کی بجائے سخاوت کا راستہ چنا۔ 🌍 اس طرح کے چھوٹے عمل ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ کمیونٹیز ایک وقت میں ایک خاموش فیصلے سے وجود پاتی ہیں۔ ایسی دنیا میں جو خوراک کے فضلے میں ڈوبی ہوئی ہے، کبھی کبھار سب سے طاقتور تبدیلی ایک باڑ سے شروع ہوتی ہے۔

📌 ماخذ: ڈرامینس ٹائیڈینڈ، 2018۔ اس کی تصدیق سنوپس اور افریقہ چیک نے 2019 میں کی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Al Khobar Al Shamalia?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Pakistan
Al Khobar Al Shamalia