Ahsan says

Ahsan says

Share

🌍 Spread kindness, not hate — it costs nothing but changes everything.

09/08/2026

دی ہنڈرڈ لیگ انگلینڈ میں پاکستان کے جادوگار اسپنر عثمان طارق نے بھارت کے سابق کرکٹر مشہور کمنٹیٹر روی شاستری کو اتنا زبردست جواب دیا کہ ساتھ میں کھڑے انگلینڈ کے کمنٹیٹر بھی حیران رہ گئے عثمان طارق سے شاستری نے سوال کیا کہ آپ پاکستان کیلئے کھیل رہے ہیں پی ایس ایل بھی کھیل رہے ہے یہاں انگلینڈ کی دی ہنڈراڈ لیگ بھی کھیل رہے ہے کیا کھبی آئی پی ایل کھیلنے کے دل میں خواہش آئی ہےجس پر عثمان طارق نے کہا میں نے کھبی یہ خیال نہیں کیا کہ میں آئی پی ایل کھیلوں اس کی وجہ وہاں کی فلیٹ آسان پچز چھوٹی باونڈری ہے جہاں پر صرف بلےباز کھیلتے ہیں باولر صرف باولنگ کرتے ہیں وہاں ایک دسویں نمبر پر کھیلنے والا بٹسمین بھی آپ کو ایک اوور میں چھ چھکے لگا سکتا ہے انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ لیگ پی ایس ایل میں کھیلتا ہوں لیکن ان میں باولرز اور بٹسیمن دونوں کے پاس پورا موقع ہوتا ہیں کہ وہ پرفارمنس دیکھائے لیکن آئی پی ایل دنیا کی واحد لیگ ہے جس میں باولرز کیلئے کچھ نہیں ہے صرف وہ باولنگ ہی کرواتے ہیں کھیلتے صرف بلےباز ہی ہیں

09/08/2026

َ🚨تازہ خبر🚨 اگر پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں قلین سویپ کردے! تو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹ ٹیبل میں پاکستان 3 درجے ترقی کر کے پانچویں نمبر چلے جائیں گی🇵🇰✅🔥

07/08/2026

🚨بابر اعظم ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار🚨 ٹیسٹ کرکٹ میں 5,000 رنز مکمل کرنے کے لیے مزید 326 رنز درکار!! پاکستان کے لیے بین الاقوامی کرکٹ میں 16,000 رنز مکمل کرنے کے لیے مزید 104 رنز درکار!! ٹیسٹ کرکٹ میں 2026 کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بننے سے بھی چند رنز دور🇵🇰❤🔥

06/08/2026

🚨لیجنڈری رکی پونٹنگ کا بابر اعظم اور قومی ٹیم پر بڑا بیان🚨 رکی پونٹنگ نے کہا🗣️ کہ پاکستان کی ٹیم اب اپنی پرانی فارم میں واپس آ چکی ہے اور ایک انتہائی خطرناک سائیڈ بن چکی ہے۔" کلاس کبھی ختم نہیں ہوتی بابر اعظم اپنی زبردست پرانی فارم میں واپس آ چکے ہیں۔ اگرچہ وہ کچھ عرصے سے مختلف نظر آ رہے تھے، لیکن کلاس کبھی ختم نہیں ہوتی جس انداز سے وہ اس وقت کھیل رہے ہیں، وہ ایک بہترین ٹیسٹ کپتان ثابت ہو سکتے ہیں۔" معمول کے مطابق ہر ملک کے پاس ایک کلاسیکل پلیئر ہوتا ہے، لیکن پاکستان کے پاس بابر اعظم کے ساتھ ساتھ عبداللہ شفیق کی صورت میں دوسرا کلاسیکل اور انتہائی ٹیلنٹڈ کھلاڑی موجود ہے۔🇵🇰💯🔥

05/08/2026

بابر اعظم نے کہا🗣️ کہ الحمدللہ میں الله تعالٰی کا بہت شکر گزار ہوں کہ اپنے کپتانی میں پہلی میچ جیت لی ہمارے لڑکوں اپنے اپنے طرف سے شاندار کارکردگی دکھائی ہم انگلینڈ کے خلاف اگلے سیریز کے لیے پوری طرح تیار ہمارے پاس اسپین بولنگ اٹیک اچھی ہے حاص کر ساجد خان چاچو ہم ان شاءاللہ انگلینڈ کو اپنے ہوم گراونڈ پر شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں 🇵🇰👏🔥

05/08/2026

🚨سونگ کے سلطان یاسر شاہ کا دبنگ بیان! ساجد خان اس وقت پاکستان کے بہترین بولرز میں سے ایک ہیں🚨 یاسر شاہ نے کہا🗣️ کہ ساجد خان نے جس طرح بولنگ کی ہے، وہ ان کی بہترین صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وہ مستقبل میں دنیا کے سب سے خطرناک اور تباہ کن بولر ثابت ہو سکتے ہیں۔ پاکستان سے پہلے ٹیسٹ میں بڑی غلطی ہوئی؟ پہلے ٹیسٹ میچ میں ساجد خان کو ڈراپ کرنا پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک بہت بڑی غلطی تھی۔ اگر ساجد خان پہلے ٹیسٹ میں موجود ہوتے تو شاید میچ کا نتیجہ بالکل مختلف ہوتا! خیر، ساجد خان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے جادوئی بولنگ کی اور ثابت کر دیا کہ وہ اس وقت قومی ٹیم کے سب سے اہم اور بہترین بولرز میں سے ایک ہیں۔ ❤💯🔥

04/08/2026

دل ٹوٹ گیا...💔

صرف 21 رنز دور تھے ایک یادگار سنچری سے، مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا...

بابر اعظم 88 رنز پر رن آؤٹ 😔

04/08/2026

عبداللہ شفیق کی تباہی سنچری کیا کنگ بابراعظم کی سنچری آرہی ہے؟

01/08/2026

🚨کامن ویلتھ گیمز 2026 میں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر🚨 پہلی تھرو فاؤل رہی، جبکہ دوسری اور تیسری تھرو بالترتیب 77.41 اور 75.39 میٹر رہیں۔ تین راؤنڈز کے بعد وہ نویں نمبر پر رہے، جبکہ صرف ٹاپ 8 ایتھلیٹس اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر سکے۔😢🇵🇰

29/07/2026

🚨پاکستان کے سابق لیجنڈ شاہد آفریدی کا پاکستان کی شکست پر دبنگ بیان🚨 شاہد آفریدی نے کہا🗣️ کہ پاکستان کی شکست کا ذمہ دار بابر اعظم کو ٹھہرانا درست نہیں۔ بابر اعظم نے بطور کپتان بہترین فیصلے کیے، آخری گیند تک ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ذمہ دارانہ نصف سنچری بھی اسکور کی۔ اصل مسئلہ یہ تھا کہ دوسرے بلے باز ایک کے بعد ایک وکٹیں گنواتے رہے اور کسی نے بابر اعظم کا بھرپور ساتھ نہیں دیا۔ اگر دوسرے کھلاڑی بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے تو شاید نتیجہ مختلف ہوتا۔❤🇵🇰🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Doha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Doha