Ghani King Stars

Ghani King Stars

Share

Cricket league frenchise

28/08/2026

Congratulations to our Brilliant mind Champion to be part of Govt. officialls Selected as BPS-16 Grade3 Officer Bank Of Pakistan ...
All the best for new Journey....
ALLAH tala give you more success more shine in your life ....

Photos from Ghani King Stars's post 20/06/2026

🏏 خوشخبری کرکٹ شائقین کے لیے! 🏏

پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے معروف اور جارح مزاج بلے باز خرم چکوال پہلی بار کھوسر پریمیئر لیگ میں جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔

خرم چکوال اس ایونٹ میں رانا ذیشان بوس کی قیادت میں میدان میں اتریں گے اور اپنے شاندار کھیل سے شائقینِ کرکٹ کو محظوظ کریں گے۔

📅 تاریخ: 20 جون 2026
🗓 دن: ہفتہ
🌙 وقت: رات

آئیے اور پاکستان کے اسٹار ٹیپ بال بیٹسمین خرم چکوال کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع حاصل کیجیے۔

کھوسر پریمیئر لیگ 2026
🔥 ایک یادگار کرکٹ نائٹ کا انتظار کیجیے! 🔥

11/06/2026

Congratulations champions 🏆
Agha 11 matwan
جواڑا سپر لیگ کا اس سال کا اختتام ایک شاندار فائنل کے ساتھ ہوا ۔جس میں آغا الیون مٹم اور جوڑا جاگوار کے درمیان ایک سرد گرم جنگ کی صورت میں میچ کھیلا گیا میچ میں کافی اتار چڑھائو آئے مگر اختتام شاندار ایک اچھے طریقے سے ہوا۔۔آغا الیون مٹم نے پہلے کھیلتے ہوئی 6 اوور میں 79 رنز کیے اور جوڑا جاگوار کو جیتنے کے لیے 80 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔جو کہ میچ کے آخری اور کی آخری گیند تک سنسنی خیز بنا رہا ۔آخری اور آغا الیون مٹم کی جانب سے کروانے کیلئے ذمہ داری فرا بھاڈیوالہ کو دی گئی جسے انہوں نے خوب اچھے طریقے سے نبھایا اور 11 رنز کے لیے اپنی جی جان محنت سے باولنگ کی اور آخری گیند تک لڑے اور 3 رنز سے اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔۔۔۔ہماری طرف سے کو شاندار فتح مبارک ہو۔۔۔۔۔

07/06/2026

Wait wait ....
Listen to the crowd ....
Just they Call Ghani King Stars ...
What an smashing inning by played our opner partners against Al Fatah Gladiators Joura Sian in Joura Super League .
پہلے کھیلتے ہوئے جناب نے اور صاحب نے 120 رنز کا بڑا پھٹہ لگایا ۔جس کے تعاقب میں الفتح گلیڈیایٹر کی ٹیم 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔۔ہماری بائولنگ اور بیٹنگ میں کمال کا ٹال میل رہا ۔۔بالرز میں نمایاں نام عرف عام لالا اور اور نے نمایاں کردار ادا کیا ۔۔۔اور ٹیم کو تاریخی فتح دلوائی۔۔۔اور سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔۔۔ہم ٹیم کی جیت کیلئے دعا گو ہیں۔۔۔

07/06/2026

Appreciate team by well known personalities of Mr and
Congratulate team to qualify for Top 5 qualifier round ...Best wishes for Tram ...

07/06/2026

We appreciate the the support of brother to our team Ghani King Stars in final ..thanks for coming ...

07/06/2026

Tonight

Apna khyal apni pahchan Joura Super League 🏏🏏🏏🏏🏆season 1
ہر گیند ایک نئی تاریخ ہر اوور ایک نیا جنون👍

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Wazirabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Wazirabad