01/03/2026
جانتے ہیں دشمن طاقتور ہے، انجام اچھا نہیں ہو گا مگر شیر کی موت مر جانا بھی جیت ہوتی ہے، مسلمان کے لیے سب سے بڑی جیت۔ انجام جو بھی ہو، ایک بار تو تل ابیب کی رات کو دن بنا دیا ایران نے۔ اللّٰہ حامی و ناصر ہو۔