06/07/2026
DSL 2026 🏆🏏🏆✌️
دیوان سپر لیگ سیزن تھری
CEO Dewan Shahzaib Ahmad Sir💝
پہلی کنفرم ٹیم
" راؤ دلدار لائنز "
ٹیم اونرز راؤ اسفند دلدار، عاطف مجید، اور وقاص راجپوت آپکے لیے
نیک خواہشات 💝🤝🤲
سب میچ Voice Of Pakistan پیج پر
Fahad Mian Channu
Chota Vicky
06/07/2026
چمپین Fmc اینڈ کمپنی💝🏆🏏✌️
Congratulations MMT
Dhbai Group 🔥🏆✌️
CHAMPION🏆TEAM:MMT DUBAI GROUP
ٹیم:ایم ایم ٹی دبئی گروپ جو پلییرز کی لا جواب محنت اور پرفامنس کی بدولت دوسرے لی الیکٹرانکس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپین بنی❤️🔥
فاہد میاں چنوں ،حافظ پولا اور حسنین چیلہ کی لاجواب بلے بازی رہی عرفان نونا جس نے کافی دیر بعد کرکٹ میں واپسی کی اور بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ رہے منیب کو بھولنا بلکل بھی ٹھیک نہی ہو گا ہر میچ میں دو اوور کیے اور شاندار پرفامنس شو کی اور حسن لیفٹی نے بھرپور ساتھ دیا👍👍
مبارکباد اونرز ملک احسان ۔
ملک شفیق ۔ حاجی محسن💝🌹🤝
Fahad Mian Channu
Hafiz Pola __Sultan Rahi__
05/07/2026
آیا لاہوری بوم بوم اینڈ کمپنی🏆✌️
ویلکم اقبال کے شاہین نے اپنے
اوپن پلئرز کا اعلان کردیا ہے 🔥🏆🔥
انٹری فری - کٹس فری - 8 ٹیمز
بتاریح 22 سے 24 جولائی
سب میچ Voice Of Pakistan پیج پر
بمقام حنیف محمد کرکٹ گراوُنڈ حافظ آباد
ٹیم انٹر کروانے کے لئے ایونٹ مینجر وقار شاہ سے رابطہ کریں
Contact Whatsapp 03338683457
05/07/2026
آیا بوم بوم اینڈ کمپنی🏆✌️
ویلکم چوہدری الیون گجرانوالہ
نے اپنے اوپن پلئرز کا اعلان کردیا ہے
🔥🏆🔥
سب میچ Voice Of Pakistan پیج پر
انٹری فری - کٹس فری - 8 ٹیمز
بتاریح 22 سے 24 جولائی
بمقام حنیف محمد کرکٹ گراوُنڈ حافظ آباد
ٹیم انٹر کروانے کے لئے ایونٹ مینجر وقار شاہ سے رابطہ کریں
Contact Whatsapp 03338683457
Taimoor Mirza
05/07/2026
جیز ٹیپ بال کلیش 🔥🏆🔥✌️
ٹوٹل انعام 30 لاکھ
ڈرافٹنگ سسٹم
ٹوٹل ٹیمز 8
بمقام - جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ
بتاریح - 28 جولائی سے 1 اگست
ٹورنامنٹ چئیرمین - لیڈر آف ٹیپ بال
میاں آصف ندیم صاحب 💝🤝
برینڈ ایمبسڈر - پرنس آف ٹیپ بال
فہد میاں چنوں
ایونٹ مینجر - وقار شاہ - محمد ایوب
Contact 0333-8683457
سب میچ Voice Of Pakistan پیج پر
Fahad Mian Channu
Khurram chakwal
Taimoor Mirza
Usama Ali Sialkot
Chota Vicky
Asad Shah 360
04/07/2026
چمپین Fmc اینڈ کمپنی🏆✌️
چیمپئین بہاولنگر ایونٹ مبارکاں
ویل پلیڈ چھوٹا منیب بیسٹ باؤلر
آف دی ایونٹ🏆
مبارک باد آل ٹیم اینڈ ٹیم اونر💝🤝
Fahad Mian Channu
04/07/2026
چلو چلو حافظ آباد چلو🏆✌️
ویلکم بلال لائنز سرگودھا نے اپنے
اوپن پلئرز کا اعلان کردیا ہے 🔥🔥🔥
انٹری فری - کٹس فری - 8 ٹیمز
بتاریح 22 سے 24 جولائی
بمقام حنیف محمد کرکٹ گراوُنڈ حافظ آباد
ٹیم انٹر کروانے کے لئے ایونٹ مینجر وقار شاہ سے رابطہ کریں
Contact Whatsapp 03338683457
سب میچ Voice Of Pakistan پیج پر
03/07/2026
آیا ٹیپ بال کا ورلڈ کپ🏆👑🏆✌️
🏏🇵🇰📷
پچھلے سال کے کراؤڈ کی
چند تصویری جھلکیاں
اب کی بار لیکر آرہے ہیں
اس سے بھی بڑے #سرپرائز
تو تیار رہیں ستمبر میں آرہا پاکستان کی ٹیپ بال ہسٹری کا سب سے بڑا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ🏏
چئیرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال
برینڈ ایمبسڈر - پرنس آف ٹیپ بال
فہد میاں چنوں 💝🤝
ایونٹ مینجر - وقار شاہ
Fahad Mian Channu
03/07/2026
چلو جی سرگودھا چلو 🏆👑✌️
Confirm team
شیراز اینڈ شعبان الیون جہلم
13 s 17 July
سرپرست اعلیٰ جناب فخرے شمالی سرگودھا چوہدری نذیر احمد گجر صاحب
19سالانہ سپر چیلنج آل پاکستان سٹاروں پر مشتمل میگا ایونٹ
شاہینوں کا پسندیدہ قابل دید ٹورنامنٹ
فخرے سرگودھا ،سرگودھا شاہین SK برینڈ کے اونر چیئرمین ٹورنامنٹ جناب توحید خان خٹک ہمراہ چیف آرگنائزر پکے یارانے توحید خان کے SK برینڈ کے اونر جناب سلیم رضا خان ۔
ایونٹ منیجر Rj Agha
ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابط نمبر
03327313274