Ali Kamran Sports

Ali Kamran Sports

Share

Tape ball matchs live Telecast

04/11/2025
02/02/2025

Ashfaq Ahmad
Happy birthday 🎂
ہمارے بہت پیارے دوست ٹوبہ کرکٹ کے ینگ سپاؤنسر 675/16 گ ب اج اپنا جنم دن منارہے ہیں اللہ پاک بھائی کی لمبی زندگی کرے اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے امین

19/09/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ،،،
332 جکھڑ کے سپانسر حماد نواز
وہ قضاۓ الہیٰ سے وفات پا گۓ ہیں ،،،
انکی نمازِ جنازہ آج 5:30 پر فٹبال والے گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا
،اللہ پاک انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ ،،،آمین

14/09/2024

جھنگ کی 4 تحصیلیں ٹکرائیں گی
جو کہ ابراہیم خان لغاری صاحب منعقد کروا رہے ہیں
جس کا پہلا انعام 25000 اور دوسرا انعام 15000 روپے ہے
اس کے علاؤہ بہت سے انعامات کے ساتھ انشاء اللہ ڈسٹرکٹ کا بہترین ایونٹ ہوگا اللہ پاک اس ایونٹ کو کامیاب کروائے امین بہترین انتظامات کے ساتھ یہ ایونٹ ہوگا زبردست کرکٹ ہوگی
Ibraheem Khan Laghari

09/07/2024

یہ ہیں جی ضلع جھنگ کے امرجنگ بالر

جو آج کل ضلع جھنگ لغاری کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہیں آل پاکستان ہونے والے تمام ٹورنامنٹس میں بڑی زبردست پرفارمنس دے رہے ہیں جھنگ سپر لیگ میں 2 بار بیسٹ بولر رہے چکے ہیں حویلی بہادر شاہ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں بھی بسٹ بولر رہے اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین

17/03/2024

میرے بہت پیارے بھائی الزاہد کرکٹ کلب 719 کے سپانسر ٹیم کپتان ،ٹیم اونر

اللہ صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے

15/01/2024

ضلع جھنگ کے نامور سپانسر آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں اللّٰہ تعالٰی لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین

08/01/2024

#خبرِغم.....

المعروف کی والدہ محترمہ کا قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے.....
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نمازِجنازہ 9 جنوری 2024 بروز منگل 1:00 بجے میں ادا کیا جائے گا.....

07/01/2024

حافظ پولا سیالکوٹی کا بڑا دلچسپ انٹرویو 🥺

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Toba Tek Singh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Chak No 763 GB
Toba Tek Singh