Cricket lovers

Cricket lovers

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket lovers, Sports League, Taunsa.

27/08/2026

سونل دینوشا نے بھارت کے خلاف جاری اس ٹیسٹ سیریز میں سویپ شاٹس کے ذریعے حیران کن طور پر 173 رنز بنا کر اس شاٹ کو اپنا خاص ہتھیار بنا لیا ہے، جو کہ 2007 کے بعد کسی بھی بلے باز کی طرف سے ایک ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ ہے۔ اس شاندار کارکردگی کے ساتھ انہوں نے 2021 میں سری لنکا کے خلاف جو روٹ کے 160 رنز کے پچھلے ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، اور اب بلاشبہ بھارتی ٹیم ان کے ان خطرناک سویپ شاٹس سے پوری طرح عاجز آ چکی ہے۔

Photos from Cricket lovers's post 27/08/2026

کیچ آف دی ائیر سلمان علی آغا کا ہوا میں اڑتے پوئے ایک ہاتھ سے خوبصورت کیچ کمنٹیٹر بھی ہنستے ہوئے پورا دن خراب فیلڈینگ کا مظاہرہ اور ایسا کیچ نا قابل یقین

27/08/2026

🚨پہلے دن کی اختتام! انگلینڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنا لیے ہے، سلمان علی آعا نے آج پہلی بار دل جیت لیا یار کیا ہی شاندار کیچ پکڑا ہے 💯👏🔥

Photos from Cricket lovers's post 27/08/2026

شان مسعود کی تھرو رضوان کا رن آوٹ اہم پاٹنرشیپ توڑ دی شان نے کیچ چھوڑا تھا اب رن آوٹ کر دیا حساب برابر

27/08/2026

پہلے ٹیسٹ میچ کی شیکست کا بدلہ لینے کو شاہین تیار
انشاءاللہ پاکستان اپنا بدلہ ضرور لے گا💪💪

Photos from Cricket lovers's post 27/08/2026

پچھلے ٹیسٹ میچ میں سلمان آغا نے سلپ نہیں چھوڑی تھی پورے میچ میں حالانکہ وہ کپتان تھا باولرز کو مشورے دینا کپتان کا کام ہوتا ہے آج بابر اعظم کی فیلڈینگ پوزیشن چیک کرو ساتھ ساتھ وہ بال کو شائن کر کے باولر کو بال تھما رہا ہے

27/08/2026

محمد عباس کا لارڈز کرکٹ گرویئنڈ میں شاندار ریکارڈ 2 ٹیسٹمیچوں میں 11 وکٹیں

27/08/2026

شان بھائی کیا کر رہے ہو یار اتنا آسان کیچ ڈراپ کر دیا آپ پر کس چیز کا پریشر ہے اب تو کپتانی بھی نہیں ہے آپ کے پاس ایسی حرکت سے ہی میچ ہاتھ سے نکل جاتا ہے اور پھر بعد میں کہتے ہیں ہم سیکھ رہے ہیں 😭

Photos from Cricket lovers's post 27/08/2026

اس سیشن کے آخری اوور میں میچ کی سب سے بڑی وکٹ ہیری بروک کو محمد علی نے کلین بولڈ کیا کیوں جب بھی ہیری بروک مشکل وقت میں کھیلتا ہے پاکستان کے خلاف تو وہ مشکلات کھڑی کرتا ہے ہمیشہ

27/08/2026

امید ہے پاکستانی پلیئر بھی سیکھے گے سری لنکا سے نمبر 7,8,9 پے کیسے بیٹینگ کی جاتی ہے دیکھ لو آخری دن کا کھیل اور آخری بیٹیسمین لڑتے ہوئے انڈیا کے خلاف ایک سیشن پورا کھیلے 7 ویں نمبر والے اب دوسرا سیشن جاری ہے اور ایک طرف ہمارے 6,7 کے بعد والے اپنے آپ کو بیسٹمین ہی نہیں سمجھتے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Taunsa