25/01/2026
کیپٹن احمد اللہ قرار فٹبال کلب 2026
official page of Al_wafa Football Club Amakhel
25/01/2026
کیپٹن احمد اللہ قرار فٹبال کلب 2026
27/07/2025
حاجی اسے اسے فٹبال ٹورنامنٹ اماخیل
آج کا شاندار مقابلہ ال وفا کلب اماخیل اور پی ٹی آئی کلب اماخیل کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ کے پہلے ہاف میں ال وفا کلب اماخیل نے دو گول کر کے پی ٹی آئی کلب اماخیل کے خلاف دو گول کی برتری حاصل کر لی۔ دونوں ٹیموں کیساتھ گیسٹ پلیئرز بھی تھے اور ال وفا کلب اماخیل نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلی۔
24/07/2025
دوسرا کوارٹر فائنل میچ
حاجی اسے اسے فٹبال ٹورنمنٹ بمقام ایکسچینج گراؤنڈ اماخیل میں آج کا شاندار مقابلہ رضاء اللہ کلب ملازئی اور ال وفا کلب اماخیل کے درمیان کھیلا گیا جسمیں ال وفا کلب اماخیل نے پہلے ہاف میں گول کرکے ایک گول کی برتری حاصل کرلی ۔
23/07/2025
دوسرا کوارٹر فائنل میچ
حاجی اسے اسے فٹبال ٹورنمنٹ بمقام ایکسچینج گراؤنڈ
اماخیل میں کل کا شاندار مقابلہ ال وفا کلب اماخیل اور رضاء اللہ کلب ملازئی کے درمیان کھیلا جائے گا
15/07/2025
آج میچ نہیں ہے انشاءاللہ کل فائنل ہوگا آل وفا کلب اماخیل بمقابلہ الحیات کلب اماخیل ۔
آج آل وفا گراؤنڈ پر میچ نہیں ہے انشاءاللہ کل فائنل ہوگی ۔