Kotehra Sports

Kotehra Sports

Share

only sports

14/07/2026

مسٹر میجیشن راحیل بریکر: دوسرے سیمی فائنل کے اصل ہیرو اور سگھر بادشاہ کلب کی فتح کے معمار!
پہلے حسن شہید میموریل ٹورنامنٹ جنڈ کے دوسرے سیمی فائنل کے بڑے معرکے میں اگر سگھر بادشاہ کلب تلہ گنگ نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا، تو اس کا سہرا ٹیم کے جادوگر باؤلر راحیل بریکر کے سر جاتا ہے۔ راحیل بریکر نے دباؤ کے اس اہم ترین میچ میں ایسی سحر انگیز باؤلنگ کی کہ حریف ٹیم کے تگڑے اور بڑے بڑے بلے باز ان کی گھومتی ہوئی گیندوں کے سامنے بالکل بے بس نظر آئے۔
انہوں نے نہ صرف حریف ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی بلکہ اپنی نپی تلی لائن و لینتھ سے اس پورے ٹورنامنٹ کا واحد میڈن اوور (Maiden Over) کرنے کا منفرد اعزاز بھی اپنے نام کیا۔ سیمی فائنل جیسے ہائی پریشر میچ میں ایسی جادوئی اور میچ وننگ پرفارمینس دکھانے پر مسٹر میجیشن راحیل بریکر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! تلہ گنگ کے اس مایہ ناز اسپنر پر سب کو فخر ہے۔

07/05/2026

Raheel Ahmed
راحیل احمد فرام کوٹیڑہ اپنی گاوں کی ٹیم اور گرونڈ نہ ہونے کی وجہ سے اج کے بعد اپنی تمام تر کرکٹ ٹیم ملتان خورد کی جانب سے کھیلیں گے اس بات کی تصدیق زبیر اختر فرام ملتان خورد نے خود کی ہے ۔۔۔
بیسٹ اف لک راحیل کوٹیڑہ اینڈ ملتان خورد کرکٹ ٹیم

06/05/2026

ملہووالی قلندر 🔥🔥
اوپن پلیئرز : راحیل بریکر 🔥 & بدر لیفٹی ❤️
🏏 ملہووالی سپر لیگ (MSL 2026) سیزن 02 کا میلہ سجنے کو تیار! 🏏

* کل انعامی رقم: (ایک لاکھ) 💰
* بمقام: ملہووالی کرکٹ گراؤنڈ، تحصیل پنڈی گھیب 📍
👑 سرپرستِ اعلیٰ: خلیل احمد صاحب
چیف آرگنائزر: شاہ ویز ملہووالی، عاطف عاطی، حسان یوسف
میڈیا ہیڈ: طلحہ بن مسعود
🤝 خصوصی تعاون:
لیجنڈ للی HM دبئی، شفیق ارباب HM دبئی، اعوان سپورٹس پنڈی گھیب، ارمانی پیزا ہٹ ملہووالی، اور منظر عباس HM دبئی۔
📞 رابطہ نمبر برائے رجسٹریشن و معلومات: 03309867603
Kharpa Sports

04/05/2026

پٹھان بھائی کی شاٹ کو آپ 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے

04/05/2026

Again
Raheel Ahmed vs Rizwan shah

25/04/2026

یہ بات سچ ہے کہ بنٹو بھائی جیسی فلک کوئی بھی نہیں مار سکتا❤️❤️❤️💪

25/04/2026

Raheel Barekar vs Usama kalabagh

18/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
دورانِ میچ امان اللہ کسراں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ ان کا نماز جنازہ سوا نو بجے کسراں گاؤں میں ادا کیا جائے گا
اللہ پاک امان اللہ کا وہ جہان اچھا کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین 🤲
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست 🤲🤲

11/07/2025

رضوان شاہ راحیل بریکر
اج کے دن سروایا کے مقام پر دونوں کی جانب سے شاندار کارکردگی دکھائی گئی
رضوان شاہ نے دو مقابلوں میں 50 پلس رنز کی اننگ کھیلی
رضوان شاہ نے اج ایک مقابلے میں ثابت کیا کہ وہ بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ہے چیس ماسٹر ہے
جبکہ بالنگ میں راحیل بریکر اج کے دن چھایا رہا تباہ کن بالنگ
اللہ تعالی دونوں بھائیوں کو مزید عزتیں کامیابیاں عطا فرمائے امین

امیر خان مرحوم میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام بابا چورہ کرکٹ گراؤنڈ ڈھوک سروائی
سرپرست اعلی ٹورنامنٹ 👌👇💯
محمد شفیق صاحب ، محمد ادریس صاحب
1st Prize 50k 🏆🏆
2nd Prize 30k 🏆🏆
چیف آرگنائزرز ✅🫡🤝🤲🤲
محمد شہزاد ، ذیشان شانی ، ارسلان سلو ، محمد رمضان ، انتصار حیدر ،

06/07/2025

Need 18 Runs in Last Over BIGGEST Thrilling Cricket Match Ever

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Talagang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kotehra
Talagang
81963887