Chakwal_Sports

Chakwal_Sports

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chakwal_Sports, Sports Team, Chakwal, Talagang.

08/10/2022

دھانی کو ٹیم سے باہر کرنا چاہیئے کیوں کے ہمیں پاکستانی ٹیم میں غرور والے پلیئر نہیں چاہیے دھانی بہت سارے لیجنڈز پلیئرز سے ایک بال مس کرا کر انکو اتنے غصے سے دیکھتا جیسے آگے کوئی کل کا بچہ کھڑا ہو اتنی دھانی کی عمر نہیں جتنا اگلوں کا تجربہ ہے

Agree or not??

18/09/2022

آل پاکستان 5 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ مرید ضلع چکوال
چکوال کی زبردست ٹیم اور سپانسر کی دنیا کا بڑا نام واجدمٹوال
لیکر آرہے ہیں زبردست اوپن پلیئرز کے ساتھ
#مریداتحاد ❤️❤️❤️❤️❤️
ٹورنامنٹ کیمٹی اور آفیشل میڈیا پاٹنر
کی طرف سے ویلکم اینڈ خوش آمدید مرحبا ❤️🏏❤️🏏❤️🏏🏏❤️🏏❤️🏏

15/09/2022

میں نے آج دن تک آصف علی کے حق میں کوئی پوسٹ کوئی بات نہیں کی جب بھی کوئی بات کی تو اس پر تنقید کی کیونکہ اس کی پرفارمنس صحیح نہیں۔ لیکن آج میں یہ بات کرنے پر مجبور ہو کیوں کہ یہ سچ ہے اور سچ بولنا ہر انسان کا فرض ہے
اوسط درجے کے کرکٹ شائقین ہمیشہ ان کی بیٹنگ پرفارمنس کا الزام ان پر ہی ڈالیں گے لیکن کوئی بھی اس بات کو نہیں دیکھے گا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ آصف کے ساتھ کیا کر رہی ہے وہ ہمیشہ اسے بیٹنگ کے لیے بھیجتے ہیں جب ٹیم کو فی اوور 12+ رنز کی ضرورت ہوتی ہے کیا وہ اجنبی ہے یا مشین جس پر وہ آئے گا۔ ایک گیند سے بیٹنگ شروع کر دے گا
وہ افتخار، خوشدل، شاداب اور نواز کے بعد بیٹنگ پر آتے ہیں جہاں آپ کو ہر گیند پر 6 رنز کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ اس کے ساتھ بہت ناانصافی ہے، کپتان کو یہ نہیں معلوم کہ کھیل کے دوران کسی کھلاڑی کو کیسے یوٹلائیز کرنا ہے، آصف علی پاکستان ٹیم میں سب سے زیادہ انڈر ریٹیڈ کھلاڑی ہیں اور ہاں پاکستان کے پاس آصف علی جیسا اسوقت کلین ہٹر کوئی بھی نہیں ہے جس پر کہا جا سکے کے کسی بھی گرائونڈ پر چھکا لگا سکے،
آخری تقریباً 12 ٹی 20 میچوں میں 5 بار اصف نے ہارا ہوا میچ نکال کر دیا،اب ہر میچ تو EA گیم کھیل کر ہی نکالا جا سکتا،

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Talagang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chakwal
Talagang
0000