Chota Bunto

Chota Bunto

Share

This page is dedicated to tape-ball cricket lovers. We share match updates local tournaments exciting highlights and players’ performances.

Join us and be a part of the passion and energy of tape-ball cricket!

20/08/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥺
​نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اناؤنسر جمال ماڑی صاحب کے والدِ محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
​نمازِ جنازہ: کل بروز جمعۃ المبارک دن 11:00 بجے ادا کی جائے گی
​اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت و بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ غمزدہ خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا ہے۔🤲😔

20/08/2026

Kya Ya No Ball Hai Ya Nhi

18/08/2026

Muneeb TM vs Karamat Ali

17/08/2026

🏏کھوڑ جونیئر لیول ٹورنامنٹ — ڈسٹرکٹ اوپن🏏

- 27 اور 28 اگست 2026

💰انٹری فیس: 1,500 روپے
🏆انعام: 15,000 روپے

📞 مزید تفصیلات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں۔
03175706476 - 03125039725 - 03141955903

🏆Khor Junior Level — District Open Cricket Tournament 🏏

17/08/2026

احمد علی — شاندار پرفارمنس!❤

کیا ہی زبردست کھیل پیش کیا احمد علی نے اپنی بہترین کارکردگی سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

⭐ SCL — Sidriyal Champion League Season 2 🏆
بہترین شاٹس شاندار پرفارمنس ٹیم کے لیے قیمتی کردار🤍🌸

🏆 Ahmed Ali — Player of the Moment❤

17/08/2026

Muneeb TM

16/08/2026

🏏🔥 SCL سیزن 2 — پہلا ایلیمینیٹر 🔥🏏

🏆 SCL Sidriyal Champion League – Season 2

⚔️ رائل بلیو جونیئر
🆚
سدریال قلندر 🏏🔥

آج کی شکست کا مطلب ٹورنامنٹ سے باہر، جبکہ فتح کا سفر آگے جاری رہے گا۔ 🏆🔥

🏏 کون جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائے گا؟
🔥 رائل بلیو جونیئر یا سدریال قلندر؟

📡 LIVE:
🔴NCC Sports

15/08/2026

Champions🏆🏆🏆
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
زمانہ ہم سے ہے ہم زمانے سے نہیں
 دانی الیون گلی جانگیر آج سدریال کی سرزمین پر عمدہ پرفومنس دے کر ٹورنمنٹ کی چیمپین ٹیم بنی دانی ٹیم کیپٹن نے اچھی بولنگ کی ارمان نے اچھی بولنگ کی اور اسامہ نے اچھی بولنگ کی اور انعام کا بلا آج پورا دن خوب برسا اور ان کا ساتھ دیا کاشی اور دانی نے
عمدہ پرفومنس کی بدولت فائنل تک رسائی حاصل کی اور فائنل اپنے نام کیا
کمال پرفارمنس پر گراؤنڈ میں موجود شائقین کرکٹ سے اور لائیو دیکھنے والے ویورز سے بھرپور داد وصول کی
ویل پلئیڈ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Talagang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rawalpindi
Talagang