27/05/2026
Eid ul adha Mubarak
Swat Bikers TGR is offically Super Bikers Group since 2010 belongs to Swat.
27/05/2026
Eid ul adha Mubarak
I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
18/02/2026
اسلام علیکم
پہلے عشرےکی دعا
"ياحی ياقيوم�برحمتك استغيث.�"اےزندہ اور ہمیشہ قائم رہنےوالےرب�میں تجھ سےتیری رحمت کاطلبگار ہوں
پورا رمضان دعاؤں میں یاد رکھیں
30/12/2025
30/12/2025
17/02/2025
سوات میں زیادہ تر نوجوان بے روزگار ہیں اور زیادہ تر کے ساتھ موٹرسائیکل بھی موجودہ ہیں مگر کسی کو اس موٹر سائیکل پر روزگار کرنے کا طریق کار معلوم نہیں ۔پشاور اسلام اباد پنڈی کے طرح سوات مینگورہ میں بائیکا سروس وقت کے اہم ضرورت ہیں مگر کس کا بھی اس طرف توجو نہیں ہیں
انتہائی منافع بخش روزگار ہیں ۔مگر توجو نہیں ہیں
سروس مقامات ۔
بائی پاس فلائی اور سے سرکاری بس اڈہ تک قمبر والا
کبل اڈہ سے گرین چوک ۔سہراب خان چوک ۔سیدو ہسپتال اور دیگر بازار مقامات کو
یہ تمام مقامات بائیکا سروس کےلے انتہائی ا ہم ہیں
اگر اپ بے روزگار ہیں اور اپ کے پاس ایک موٹر سائیکل ہے تو اس سے بہتر کام اور نہیں ہیں
Copypastas
31/12/2024
Happy New Year