Galoch premier league GPL.

Galoch premier league GPL.

Share

Official page of GPL - Galoch Premiere League معزز کرکٹ لورز کو خوش امدید ۔یاد رہی غلط کمنٹس اپ کی اس پیج پر پہلے اور اخری کمنٹس ہوگے

Photos from Galoch premier league GPL.'s post 31/08/2026


Swat Eats🌹🌹🌹
Zia Ullah
contct 03481906331

31/08/2026

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی نوجوان مجیداللہ نے Swat eats کی نام سے ایک ایپ یعنی ایپلیکشن لانچ کیا ہے اس سے اپ لوگوں کو ہر سہولت اپ کی گھر کی دروازے پر میسر ہوگے مزید تفصیل مجیداللہ کی زبانی ویڈیو میں خود سننے اللہ پاک کامیاب کرے ویڈیو لازمی اخر تک دیکھے
speen kor kabal ❤️

31/08/2026

Shot😎👍🏻🏏

31/08/2026

MSL final sCG ground maidan 🥰❤️❤️❤️

30/08/2026

All Pakistan open 804 cricket mela October 7/8/9/10/11 insha allah
Shahzad afridi dashing lefty outstanding batsman will be the part of shah G sports kohat❤️🏏
Good luck for the event ❤️🏏🏏🏏
Best wishes for G 🏏 sports

30/08/2026

All Pakistan open 804 cricket mela October 7/8/9/10/11 insha allah
Wellcome ahmad ullah wazir outstanding batsman will be the part of shah G sports kohat❤️🏏
Good luck for the event ❤️🏏🏏🏏
Best wishes for G 🏏 sports

30/08/2026

All Pakistan open 804 cricket mela October 7/8/9/10/11 insha allah
Faheem danger outstanding batsman will be the part of shah G sports kohat❤️🏏
Good luck for the event ❤️🏏🏏🏏
Best wishes for G 🏏 sports

30/08/2026

نیپال میں ایک اسکول پرنسپل نے غیر معمولی بہادری اور حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوفناک سیلاب کے دوران 1643 بچوں کی جانیں بچا لیں۔

نیپال کی وادی ترشولی میں بدھ کی صبح 47 سالہ راجندر دوادی معمول کے مطابق اسکول پہنچے تو انہیں اندازہ بھی نہیں تھا کہ چند ہی لمحوں بعد انہیں سیکڑوں بچوں کی زندگی بچانے کے لیے وقت کے خلاف دوڑنا ہوگا۔

ضلع نواکوٹ میں واقع تریبھوون ترشولی سیکنڈری اسکول کے پرنسپل اور انگریزی کے استاد راجندر دوادی کو صبح تقریباً 9 بج کر 20 منٹ پر ایک دوست کی فون کال موصول ہوئی۔ دوست نے انہیں خبردار کیا کہ دریائے ترشولی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوچکی ہے اور گاؤں کے تباہ ہونے کا خدشہ ہے، لہٰذا وہ فوری طور پر وہاں سے نکل جائیں۔

اس وقت اسکول کی تین منزلہ عمارت اور اس کے اطراف 1643 طلبہ موجود تھے، کچھ ہی دیر بعد ایک طالب علم کا والد بھاگتا ہوا اسکول پہنچا اور اطلاع دی کہ پانی کی سطح انتہائی تیزی سے بلند ہورہی ہے۔

صورتِ حال کی سنگینی بھانپتے ہوئے پرنسپل نے ایک لمحہ ضائع کیے بغیر اسکول کی گھنٹی بجائی اور تمام اساتذہ کو ہدایت کی کہ بچوں کو فوری طور پر کلاس رومز سے باہر نکال کر محفوظ مقام کی جانب منتقل کیا جائے۔

انہوں نے اسکول بسوں کے ڈرائیورز کو بھی تمام بسیں واپس اسکول لانے کی ہدایت کی، بچے اساتذہ کی نگرانی میں پیدل محفوظ مقام کی جانب دوڑ پڑے، حیران کن بات یہ ہے کہ پرنسپل راجندر دوادی خود سب سے آخر میں بچوں کے پیچھے روانہ ہوئے۔

بچوں اور اساتذہ کے محفوظ مقام تک پہنچنے کے کچھ ہی دیر بعد سیلابی پانی نے اسکول کی پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے عمارت زمین بوس ہوگئی۔ خوش قسمتی سے اس وقت تک تمام بچے اور اساتذہ ایک بلند مقام پر موجود قدیم اور مضبوط درخت کے نیچے پناہ لے چکے تھے۔

راجندر دوادی کی بروقت فیصلہ سازی، بہادری اور حاضر دماغی کے باعث 1643 بچوں اور تقریباً تمام تدریسی عملے کی جانیں محفوظ رہیں۔❤❤❤❤❤❤

30/08/2026

All Pakistan cross single wicket tournament today in galoch cricket ground best tape ball match ever
Last ball six runs required
Waseem lefty hamza DIR. Vs imran bahadur asif barikot
6 ball 18 Runs target
Whata match whata game of cricket 🏏🏏🥰🥰❤️❤️

Photos from Galoch premier league GPL.'s post 30/08/2026

Many many congratulations to shakir lala and waseem lefty
Winner of galoch gpl cross single wicket tournament
Congratulations to all maidan cricket lovers ❤️🏏🥰🥰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Swat