شانگلہ میں پی ٹی آئی پارٹی ایک ٹیکدار نے ہای جیک کی ہے
شانگلہ کرپشن سکینڈل
i am not owner of this content so don't go any hit keep smiling
کے پی کے حکومت نے ضلع شانگلہ کے تمام مساجد کیلئے1ارپ 40 کروڈ روپے دیئے اور یہ رقم ہر تحصیل پر تقسیم کئے گئے ہیں اب سب اپنے جیبوں سے لگا رھے ہیں۔
ھھھ
شانگلہ میں جو ترقیاتی کام ابھی چل رہے ہیں اس میں ابھی بھی گپلے ہو رہے ہیں ٹھیکدار مافیا پی سی ون ورک آرڈر بی کیو کے مطابق کام نہیں کر رہے ہیں اور عجیب بات یہ ہے کہ جس ڈیپارٹمنٹ کے نگرانی میں کام ہو رہے ہیں اس ڈیپارٹمنٹ کے انجینئرز بھی سایڈ وزٹ نہیں کر رہے ہیں
کرپشن صرف سکیم کے پیسے ہوا پر نکالنا نہیں کام کے کوالٹی کوانٹٹی اور فائل کے مطابق مکمل نہ کرنے کو بھی کہتا ہے
لہذا قوم کو بیدار رہنا چاہیے اور اپنے پروجیکٹس کی مکمل اٹسٹ شدہ فائل کو حاصل کرنا چاہیے اور اس کے مطابق نگرانی کرنی چاہیے
کام شوکت یوسفزئی کی فنڈ سے ہوتی ہے اور کریڈیٹ ٹھیکدار لیتے ہیں یہ کونسا سیاست ہے
کرپشن کا حساب دینا ہوگا
30/06/2026
بجلی ہماری ہے پہلہ حق بھی ہمارا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swat