04/09/2024
شانگلہ سپر لیگ سیزن ون کا یہ آفیشل پیج ہے تمام کرکٹ شایئقین لایئک کریں ٹورنامینٹ کا ھر میچ اس پیج سے لاہئو ہوگا اننگز اپڈیٹ سب اس پیج سے ہوگا
https://www.facebook.com/nonseriouskhan66?mibextid=ZbWKwL
Shangla Supar League. SSL.
Sports
16/01/2024
ملالہ یوسفزئ ٹی ٹویئنٹی ٹرافی مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف ضلع نایئب صدر جناب حبیب طوفان صاحب کو بلکانئ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
بروز اتوار تمام شایئقین کرکٹ کو شرکت کی دعوت ہے
12/01/2024
کانا شایئقین کرکٹ کیلئے ☆☆☆خوشخبری ☆☆☆ شانگلہ پریمئر لیگ سیزن 4 اس بار حمیرہ کرکٹ گراونڈ انٹر نیشنل پبلک سکول شاہ پور میں ہوگا جہاں شایئقین کرکٹ کئ سال سے بے چین ہے بہت مزہ کا ایونٹ ہوگا انشاءاللہ 🤲 آرگنایئزر( ایس پی ایل) کا بھی شکریہ ایسے اچھا ایونٹ منعقد کرنے کا
14/11/2023
𝑶𝒏𝒍𝒚 2 𝑫𝒂𝒚𝒔 𝒕𝒐 𝑮𝒐!
Not much left now in when 🇵🇰 will face the 3 times Asian Champions 🇸🇦 on 16th Nov.
Just wanna say to all of the fans that keep your expectations low because realistically we are not gonna get anything against Saudis 🇸🇦, they are 100 years ahead of us. Just enjoy the fact that your team 🇵🇰⚽ is finally playing at such a big stage against top teams, regardless of the results cheers for the boys 🦅💚!
28/08/2023
ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کر دی گئ ماشاءاللہ 👏🏽💚😍
15/05/2023
Shangla Cricket Academy Confirmed In All Pakistan Cricket Tournament
19/03/2023
مٹہ سٹار کرکٹر PSLمیں شاندار کارکردگی اور مین اف دی سیر ئز کا اعزاز حاصل کرنے والے فخرے سوات احسان اللہ خان کے سوات امد پر تحصیل مٹہ میں شاندار استقبال