Babo champion

Babo champion

Share

"Welcome to Aizaz Shaheed Cricket Team! 🏏🔥 Formerly Babo Champion, now proudly bearing the name of our beloved Aizaz Shaheed.

Let's play with passion & honor! 💪"

29/08/2026

اعزاز شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام! 🏆
اعزاز ایک بہترین انسان اور صاف نیت کا مالک تھا۔ فائنل کے موقع پر ان کے محترم چچا محمد ظاہر شاہ صاحب نے انتظامیہ اور تمام ٹیموں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ ظاہر شاہ صاحب کی شاندار اور حکمت سے بھرپور باتوں نے سب کے دل جیت لیے—ان کا یہ پیار اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے

29/08/2026

Aaj ka shandar final match hamaare mohtaram masharan aur Mehmaan-e-Khas qare muslim sahib ki aamad se aur bhi yaadgar ban gaya. Tournament committee ki taraf se maaz khan ne apne hathon se unhein special shield pesh ki aur un ki aamad ka shukriya ada kiya.

Hamaare mohtaram mashran ki sarparasti aur izzat hi hamaare liye sab se badi jeet hai.

29/08/2026

Player of the tournament khan

29/08/2026

Bowler of the tournament khan

29/08/2026

Shoaib ki mehnat, hard work aur har spell ka result... Best Bowler of the Tournament! 🏆 Dil se mubarak ho bhai!
Har match mein game badalne wala, har spell mein wickets lene wala! Super proud of you, Shoaib! 👏🔥

29/08/2026

Best batter pf the tournament Veer Khan V K

29/08/2026

Player of the finals Abubakar Khan

29/08/2026

Best catch of the tournament Gx Niazi

Photos from Babo champion's post 29/08/2026

بابو کا میدان: زخموں کی مرہم اور مسکراہٹوں کی بحالی
ہمارے اپنے پیارے گاؤں بابو نے وقت کے کئی سخت گرم و سرد دیکھے ہیں۔ ملٹری آپریشنز کی صورت میں جتنا نقصان اس مٹی نے اٹھایا اور جتنی قیمتی جانیں ہم سے جدا ہوئیں، وہ ایک ایسا درد ہے جو لفظوں میں سمویا نہیں جا سکتا۔
ان تمام غمیں اور مصیبتوں کے بعد، کھیل کا میدان ایک ایسی جگہ ثابت ہوتا ہے جہاں انسان چند لمحوں کے لیے دنیا کے تمام دکھ بھول جاتا ہے۔ جہاں ہر نظر صرف بیٹسمین کی شاٹ، بولر کی گیند اور فیلڈر کی چستی پر ٹکی ہوتی ہے۔ افسوس کہ ہمارے پاس نہ تو وہ سہولتیں ہیں اور نہ ہی عالمی معیار کے گراؤنڈز، اور بچپن سے ہی ہمیں گراؤنڈ جانے پر ڈرایا اور روکا گیا—حالانکہ کھیل انسانی زندگی کا ایک لازمی اور مثبت حصہ ہیں۔
ان تمام تر کم سہولیات کے باوجود، ہماری یہ مسلسل محنت اور کوشش ہے کہ ہم اپنے گاؤں بابو کی رونقوں کو دوبارہ بحال کریں۔ ہم چاہتے ہیں کہ پورا گاؤں ایک بار پھر اکٹھا بیٹھے، محبتیں بانٹے اور مسکراہٹوں کا یہ میلہ یوں ہی سجتا رہے۔
اس خوبصورت ایونٹ کو ممکن بنانے میں بابو کی ان شخصیات کا سب سے بڑا ہاتھ ہے جنہوں نے قدم قدم پر ہماری حوصلہ افزائی کی اور ہر ممکن سپورٹ فراہم کی۔ ان شاء اللہ، بہت جلد ہم ان تمام مخلص ناموں کو سامنے لائیں گے جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں دن رات ایک کیا۔
آئیے! مل کر اپنے گاؤں میں امن، محبت اور کھیل کی اس روشنی کو قائم رکھیں۔

29/08/2026

Man of the Final Match | Abubakar
🏆 Final Ka Hero, Fateh Ka Naam — Abubakar! 💥
Aizaz Shaheed Memorial Cricket Tournament Season 2 ke grand final match mein zabardast performance de kar "Man of the Final" ka award apne naam karne par Abubakar ko bohot bohot mubarakbaad! 🌟🏏
Apni behtareen batting aur junoon se final ke is bare stage par team ko jeet dilayi aur sabit kar diya ke bade matches ke khiladi bade hi hote hain. Outstanding performance, pure class! 👑🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Swat