24/08/2026
ایک بہترین آغاز! بارسلونا نے ایلچی کو 5-0 سے کچل کر اپنی برتری ثابت کر دی 🌟🤩
رافینیا ⚽️⚽️
کریم آدیمی ⚽️
فرمین لوپیز ⚽️⚽️
Lahor Football Club Swabi - Official Page
24/08/2026
ایک بہترین آغاز! بارسلونا نے ایلچی کو 5-0 سے کچل کر اپنی برتری ثابت کر دی 🌟🤩
رافینیا ⚽️⚽️
کریم آدیمی ⚽️
فرمین لوپیز ⚽️⚽️
Nymar 💥
What a strike 💥
Danyal urf (bhaga)
Against MFC
19/08/2026
آپ کے خیال میں آنے والے سیزن میں کون سا کلب بارسلونا کی اس خطرناک کلب کو شکست دے پائے گا؟
Pass+Attempt on goal+ Save 😍
جُنید خان (جو اپنے علاقائی کھیلوں، روایتی کبڈی مقابلوں اور شاندار کارکردگی کی وجہ سے فخر صوابی، فخر چھوٹا لاہور اور کنگ آف کبڈی کے نام سے جانے جاتے ہیں) صوابی اور چھوٹا لاہور کے ایک نامور اور ہر ہر دلعزیز کھلاڑی ہیں، جنہوں نے اپنی جاندار کھیل اور مہارت سے مقامی اور علاقائی سطح پر خطے کا نام روشن کیا ہے۔
یہ میچ کس کس کو یادہے
صفائی کس کی زیادہ ہے؟
14/08/2026
Brazilian Horse 🐎
is back to training....