🏐 *Bacha Khan Aman Volleyball Academy* 🏐
_کرنل شیر کلے | کوچ: محمد شاہد_
السلام علیکم دوستو
ہم نوجوانوں کو والی بال سکھانے کے لیے محنت کر رہے ہیں۔
میری YouTube شارٹ ویڈیو ضرور دیکھیں اور ہمارے چینل کو سپورٹ کریں 👇
*▶️ ویڈیو لنک:* https://www.youtube.com/shorts/k_sn3hQ9g0A?feature=share
*آپ سے درخواست ہے:*
1. *Channel Subscribe کریں* 🔔
2. *Video Like کریں* 👍
3. *اس لنک کو دوسرے گروپس میں Share کریں* 📲
آپ کا 1 سبسکرائب ہمارے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائے گا۔
شکریہ ❤️
KSK Premier League
𝐊𝐒𝐊 Sports
01/08/2026
Arshad Ali as Eelected
Joint Secretary of DCA Swabi
29/07/2026
کے ایس کے فیوچر سٹارز ٹیم نے بنتے ہی اپنے پہلے تین مہینوں میں تحصیل رزڑ میں ایک بڑا نام بنایا ہر بڑے، چھوٹے ٹورنامنٹ اور لیگ میں کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرتے ہے اور اس دفع ڈاگی صدری چیمپئن لیگ پہلے ایڈیشن میں فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا تھا لیکن بدقسمتی سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل ہار گئے اور انشاللہ اللہ تعالیٰ سے امید اور دعا ہے کہ آنے والے ٹورنامنٹس میں اپنے گاؤں کرنل شیر کلے کا نام روشن کرے۔

24/07/2026
Bacha Khan Aman Volleyball League Tour Kalam swat
18/07/2026
کرنل شیر کلے محلہ جلال آباد، بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔ وہ عدنان علی کی والدہ ماجدہ تھی۔ جوہر علی اور فرمان علی کی بھابھی تھی۔ اویس علی کی مامی تھی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swabi
23340