Sheraghund Vs Shewa
2000
Win By Sheraghund
Golden Time
Sheraghund Premier League
Cricket isn't just a sport, it's an emotion
😂😂😂
27/08/2026
New Upcoming Jersey
یہ اس زمانے کی کرکٹ ہے جب ٹینس بال میں 14 اور 16 اوورز کا میچ ہوا کرتے تھے اور زیادہ تر بیٹس مین چھکوں اور چوکوں کی بجائے سنگل اور ڈبل کو ترجیح دیتے ہیں اس زمانے کی کرکٹ میں کتنا سکون اور مزہ تھا اگر اپ لوگوں کو بھی پرانے زمانے کی کرکٹ پسند تھی تو پلیز لائک اور کمنٹس کریں شکریہ اور اپنے علاقے کے لیجنڈ پلیئرز کو مینشن کریں 😢🏏😢🏏
20/08/2026
🏏🔥 SHERA GHUND CHAMPION LEAGUE – 2ND EDITION 🔥🏏
The wait is over! 🏆
Get ready for the biggest cricket battle of Shera Ghund! 💥
💰 WINNER: 1 Lakh + Trophy 🏆
🥈 RUNNER UP: 40K + Trophy 🏆
🔥 BATSMAN OF THE TOURNAMENT: 5K
🎯 BOWLER OF THE TOURNAMENT: 5K
👥 ONLY THE FIRST 24 TEAMS WILL GET ENTRY!
💵 ENTRY FEE: 10K
⚡ LIMITED SLOTS AVAILABLE!
Don’t wait — bring your best squad, show your skills, and fight for the CHAMPION TITLE! 🏆🔥
📞 CONTACT NOW & BOOK YOUR SPOT!
سن سال 2000 کی ویڈیو پرانی یادیں 😭😭😭
19/08/2026
بولر کا نام بتائیں اور انعام جیتیں
18/08/2026
Congratulations to saeed memorial cricket club
شیرہ غننڈ پرائمر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں اج ایک زبردست سیمی فائنل مقابلہ دیکھنے کو ملا
شیرہ غننڈ 11نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا شیرہ غننڈ 11 نے بہت اچھا اغاز فراہم کیا پہلے 6 اوور میں سعید میموریل کے 50 رنز پر 6 کھلاڑی اؤٹ ہو چکے تھے اس کے بعد خضر حیات نے 27 گیندوں میں 77 رن کی ناقابل شکست اننگ کیلی اور ٹارگٹ کو 134 تک محدود رکھا جواب میں سعید میموریل کے بولروں نے زبردست بولنگ کی بدولت میچ 5 رن سے اپنے نام کر دیا اور یوں اسی طرح سعید میموریل کی ٹیم تیسری بار فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
Live streaming of Zulqarnain Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Swabi