نن پہ روات (اسلام آباد) کی دہ حافظ انورزیب لیرن دہ ریسٹورنٹ افتتاح وہ اللہ پاک دی ورلہ پہ کاروبار کی برکت واچئ آمین
Jeshni baharan cup
What point of view about this page
29/07/2026
🏏 پری کوارٹر فائنل کا زبردست مقابلہ 🏏
آج لیرن اسٹار اور بادہ اسٹار کے درمیان پری کوارٹر فائنل میچ کھیلا گیا۔
لیرن اسٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 110 رنز بنائے، یوں بادہ اسٹار کو 111 رنز کا ہدف دیا۔ لیرن اسٹار کی جانب سے حاشر نے لاجواب اننگز کھیلتے ہوئے 83 رنز اسکور کیے اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ 👏🔥
جواب میں بادہ اسٹار کی ٹیم بہترین بولنگ کے سامنے بے بس نظر آئی اور صرف 80 رنز ہی بنا سکی۔
لیرن اسٹار کے بولرز نے شاندار کارکردگی دکھائی، خصوصاً عارف اور زرشاد نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا۔ دیگر تمام کھلاڑیوں نے بھی فیلڈنگ اور بولنگ میں بھرپور کھیل پیش کیا، جس کی بدولت ٹیم نے یادگار کامیابی اپنے نام کی۔
🎉 لیرن اسٹار کی پوری ٹیم کو اس شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آئندہ میچوں میں بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 💚🏆
ᴀᴍɪɴ ɴᴀᴅᴀɴ..
09/07/2026
پہ لیرن ( اشرآباد) کی دہ بہار علی دہ وادہ پروگرام
تحصیل ٹوپی علاقہ گدون گاؤں لیرن کے مضافات محلہ کوٹکے کے رہائشی غریب محنت کش خیدر شاہ بھائی بیمار ہیں اور اس وقت LRH ہسپتال پشاور میں شفٹ ہوچکے ہیں ۔سب ساتھی دعا بھی کریں اور ساتھ ہی مالی معاونت بھی جاری رکھیں شکریہ۔تاکہ علاج میں بروقت آسانی ہوسکے۔اللہ سب کو جزا خیر دے امین ابتک ڈونیشن تفصیل ذیل میں ہے۔
7500+1000+2000+4000+2000+3500+3000+7610+3000+3000+20000+1000+3500+15080+10000+3850+100+2000+100+5000 +42900+5000+1000 +1000+16750+7800+100+500+500+3840+2000+1854+1030+7000+7600+8000+1000+2000+10000+500+5000+3300+3600+9000=238514
ٹوٹل ڈونیشن,238,514روپے
دو لاکھ اٹتیس ہزار پانچ سو چودہ روپے
سوشل ورکر دلاورشاہ جدون
ایزی پیسہ03415462938
وٹس ایپ نمبر03429516860
تحصیل ٹوپی علاقہ گدون گاؤں لیرن کے مضافات محلہ کوٹکے کے رہائشی غریب محنت کش خیدر شاہ بھائی بیمار ہیں اور اس وقت LRH ہسپتال پشاور میں شفٹ ہوچکے ہیں ۔سب ساتھی دعا بھی کریں اور ساتھ ہی مالی معاونت بھی جاری رکھیں شکریہ۔تاکہ علاج میں بروقت آسانی ہوسکے۔اللہ سب کو جزا خیر دے امین ابتک ڈونیشن تفصیل ذیل میں ہے۔
7500+1000+2000+4000+2000+3500+3000+7610+3000+3000+20000+1000+3500+15080+10000+3850+100+2000+100+5000 +42900+5000+1000 +1000+16750+7800+100+500+500+3840+2000+1854+1030+7000+7600+8000+1000+2000=207,114
ٹوٹل ڈونیشن 207,114روپے
دو لاکھ سات ہزار ایک سو چودہ روپے
سوشل ورکر دلاورشاہ جدون
ایزی پیسہ03415462938
وٹس ایپ نمبر03429516860
تحصیل ٹوپی علاقہ گدون گاؤں لیرن کے مضافات محلہ کوٹکے کے رہائشی غریب محنت کش خیدر شاہ بھائی بیمار ہیں اور اس وقت LRH ہسپتال پشاور میں شفٹ ہوچکے ہیں ۔سب ساتھی دعا بھی کریں اور ساتھ ہی مالی معاونت بھی جاری رکھیں شکریہ۔تاکہ علاج میں بروقت آسانی ہوسکے۔اللہ سب کو جزا خیر دے امین ابتک ڈونیشن تفصیل ذیل میں ہے۔
7500+1000+2000+4000+2000+3500+3000+7610+3000+3000+20000+1000+3500+15080+10000+3850+100+2000+100+5000 +42900+5000+1000 +1000+16750+7800+100+500+500+3840+2000+1854+1030+7000=188514
ٹوٹل ڈونیشن 188514روپے
ایک لاکھ اٹھاسی ہزار پانچ سو چودہ روپے
سوشل ورکر دلاورشاہ جدون
ایزی پیسہ03415462938
وٹس ایپ نمبر03429516860
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swabi