20/06/2026
آج پابینی اسٹیڈیم میں والی بال لیگ کا فائنل ہوا،
حنیف ٹیم بمقابلہ عابد ٹیم
کے درمیان۔ جس میں مہمان خصوصی حسین لائق ممبر، عبداللہ، فیضان، استاد ذاکر اور انور حسین نے شرکت کی۔
مہمانوں نے انعامات تقسیم کیے
اور حسن لائق ممبر نے مینجمنٹ کے لیے کیش انعام کا اعلان کیا۔
ہم تمام مہمانوں اور تماشائیوں کے مشکور ہیں جنہوں نے شرکت کی۔
06/12/2024
Nan da pabaini Vs right bank final usho
right bank final ugato
Da tolo melmano ao da kaliwalao dera shukreya pa ratag Mande.
06/12/2024
Nan da pabaini Vs right bank final usho Che pa aghy ke right bank final ugato .
Da tolo dera dera manana
Che km melmana raghly o da aghai dera manana
05/12/2024
کل انشاءاللہ(06-Dec) 2:30 بجے یوسفزئ ولی بال کلب پابینی میں فائنل میچ کھیلا جائے گا
،پابینی Vs راییڈبنک
جس کے مہمان خصوصی عطااللہ خان،
عامر خان PASI چوکی جھنڈہ ،
صدر یاسین خان
اور بہت سارے ساتھی ہو نگے اور ہم آپ سب لوگوں کو دل سے مدہو کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ آئیں اور فائنل میچ کو دیکھیں، شکریہ
30/11/2024
Nan da topi Vs right bank semi final day
Match ba 3:00 bje shoro kegy
28/11/2024
Nan
Right bank Vs hamlet match
Right bank 2-0 Sara ugato