10/05/2026
🏏 تارہ گڑھ کرکٹ لیگ – ابتدائی میچ کا آغاز 🏏
انتظار کی گھڑیاں ختم
تمام اہلِ علاقہ کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ تارہ گڑھ کرکٹ لیگ کے ابتدائی میچ کا آغاز آج سے ہورہاہے
اس خوشی کے موقع پر ہم اپنے
#معزز #مہمان #سابقہ کو خصوصی طور پر دعوت دیتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ہمارے محلے کے نوجوانوں کے لیے بے مثال خدمات سرانجام دی ہیں۔
ان کے دورِ خدمت میں اسپورٹس کے میدان میں نمایاں بہتری آئی اور نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی۔
اس کے علاوہ ان کے دور میں محلے کی ترقی میں بھی اہم کردار رہا، جس میں ٹرانسفارمرز کی تنصیب، سڑکوں کی تعمیر، جنازہ گاہ کے مسائل کا حل اور دیگر ترقیاتی کام شامل ہیں۔
اگرچہ آج وہ کسی عہدے پر نہیں ہیں، لیکن پھر بھی انہوں نے اپنے محلے کے لیے مسلسل خدمات جاری رکھیں، جن میں حال ہی میں بچوں کے لیے سرکاری اسکول کی منظوری بھی شامل ہے، جو ایک عظیم تحفہ ہے۔
ہم ان کی خدمات کو دل سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کی موجودگی سے اس ایونٹ کی رونق مزید بڑھ جائے گی۔
📍 مقام: تارہ گڑھ کرکٹ گراؤنڈ
وقت:4:45 شام